مورخہ 16 جنوری سن 1979 کو شاہ ایران چھوڑ کر مصر جانے پر مجبور ہوا کیوں کہ اس کے قریبی ترین حامیوں اور آقاؤں نے بھی اسے قبول کرنے سے انکار کیا۔
جمعرات, جنوری 17, 2019 10:29
شاہ کے ایران سے فرار نے امام خمینی(رح) کے ایران واپس آنے کی نوید عوام کو سنا دی تھی۔
بدھ, جنوری 16, 2019 11:08
مصلحتوں کا تحفظ اور مفاسد و برائی کے خاتمہ کے لئے احکام ثانویہ کے عنوان سے وقتی طور پر کچھ قوانین کا اجراء ہونا ضروری ہے
پير, جنوری 14, 2019 03:14
ایک ایسی پارلیمنٹ ہونی چاہیے جس میں عوام کی راے شامل ہو
اتوار, دسمبر 23, 2018 09:24
انجمن موبدان تہران کے رکن نے کہا امام خمینی(رح) نے قومی اتحاد اور یکجہتی سے ملک میں ایسے شرائط مہیا کئے جن کی وجہ سے قانون اساسی میں اقلیتوں کے حقوق کی رعایت ہو سکی اصل میں قومی اتحاد اسلامی انقلاب کی سب سے اہم کامیابی ہے۔
اتوار, دسمبر 23, 2018 09:49
جہاں تک امام (رح) کے قول و فعل سے معلوم ہوتا ہے کہ امام (رح) مسلسل عمومی آراء اور لوگوں کی تقدیر معین کرنے میں ان کے حق کی رعائت پر مبنی اسلامی جمہوریت کی بنیاد کی تاکید کرتے ہوئے اپنے آپ کے لئے تمام قسم کے قوانین اور ان میں سر فہرست بنیادی قانون کی رعائت لازمی سمجھتے تھے
هفته, دسمبر 22, 2018 10:17
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے انتخابات کے موقع پر ایرنی عوام کے نام امام خمینی(رح) کا پیغام
منگل, دسمبر 18, 2018 08:38
ایران دہشتگردی کا بڑا شکار ہے جو انقلاب کی تاسیس سے آج تک پُرعزم ہو کر لڑ رہا ہے
پير, دسمبر 10, 2018 10:11