پير, اگست 08, 2022 05:46
آئمہ اطہار (ع) کی مجالس عزا کی حفاظت کریں۔ یہ ہمارے مذہبی شعائر بھی ہیں اور سیاسی شعائر بھی، ان کو محفوظ رکھا جائے۔ یہ اہل قلم آپ کو بازیچہ نہ بنائیں۔ یہ لوگ آپ کو اپنے انحرافی مقاصد پورا کرنے کے لئے استعمال کریں گے یہ لوگ آپ کی ہر قیمتی کو چیز کو آپ سے چھیننا چاہتے ہیں عزاداری آپ کا عظیم سرمایہ ہے اس کی حفاظت کریں اور بدعتوں سے اس کو محفوظ رکھیں ۔
هفته, جولائی 30, 2022 12:19
قرآن مجید اسلام کے اعتقادی اصول اور فرعی احکام کے استنباط کا بنیادی اور مضبوط منبع ہے، لہذا اہل بیت علیہم کا مقام، منزلت، عظمت اور ان پاک ہستیوں کی حقانیت کے اثبات کے لئے بھی اس عظیم سرچشمہ سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے
اتوار, جولائی 24, 2022 12:37
ہندوستان اور پاکستان میں بقر قید، بکرا عید کے نام سے جانا جاتا ہے اور اس دن کو عید مناتے اور بڑی ہی دھوم دھام سے عید مناتے ہیں
پير, جولائی 11, 2022 10:26
اتوار, جولائی 10, 2022 10:10
استاد شیخ یوسف عابدی نے کہا کہ آیۂ تکمیل دین، الیوم اکملت لکم دینکم واتممت علیکم نعمتی. غدیر خم کے مقام پر نازل ہوئی ہے
اتوار, جولائی 03, 2022 01:14
قائد اسلامی انقلاب نے کہا کہ بانی اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خمینی (رہ) دماوند پہاڑوں کی طرح ان تمام واقعات کے سامنے ڈٹ کر کھڑے رہیں
بدھ, جون 29, 2022 12:29
علماء نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ امام خمینی کی مبارک زندگی کل ہی کے لئے نہیں تھی بلکہ وہ آج کے اور آنے والے دنوں کے لئے بھی رہبری کرتی رہےگی
هفته, جون 11, 2022 11:52