ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل نے مغربی ایشیا میں موجود امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ اور اس سے وابستہ تمام یونٹوں کو دہشت گرد گروہ قرار دے دیا ہے اعلی قومی سلامتی کونسل نے گزشتہ روز جاری کردہ بیان میں سپاہ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دئے جانے کے امریکا کے غیر قانونی اور خطرناک اقدام کا منہ توڑ جواب دیتے ہوے امریکی حکومت اور خطے میں موجود امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ اور اس سے وابستہ تمام یونٹوں کو دہشت گرد گروہ قرار دے دیا ہے۔
منگل, اپریل 09, 2019 01:02
علامہ ابن علی واعظ
جمعرات, مارچ 07, 2019 11:26
قبر کی مٹی کے علاوہ کسی اور مٹی سے قبر کو بند کرنا اور گارا ملنا
منگل, جنوری 15, 2019 08:52
اس دن کوئی بادشاہ بات نہ کرسکا اور سارے کے سارے گونگے ہوگئے قدیم علم اور ساحروں کا جادو باطل ہوگیا
هفته, نومبر 24, 2018 10:37
شامی لشکر پہاڑوں کی بلندی جہاں سے مکہ کے گھروں اور مسجد الحرام کو دیکھا جاسکتا تھا پر جمع ہوگیا
هفته, نومبر 10, 2018 11:27
اولاد ماں باپ کے لئے ایک پھول کی طرح ہے ماں باپ کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایک باغبان کی طرح اس کی حفاظت کریں
بدھ, اکتوبر 10, 2018 11:31
خانہ خدا کے زائرین اسلامی تعلیمات اور قرآن کی ہدایات کی روشنی میں ہر حال اسلام کے دشمنوں سے برائت کا اظہار کرتے ہیں
جمعه, اگست 17, 2018 12:40
خداوند عالم کا قرآن میں قلم کے نام سے قسم کھانا اس کی شرافت اور عظمت پر بولتا ثبوت ہے
جمعرات, جولائی 05, 2018 12:25