عزاداروں کیلئے بہت بڑا ثواب مقرر کیا تاکہ وہ عوام کو بیدار رکھیں
بدھ, اکتوبر 21, 2015 11:53
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
قائد عظیم الشان نے خطے میں امت مسلمہ کو عظیم مشکلات میں مبتلا کرنے کی استکبار کی شرانگیز سیاست اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم اور مسجد الاقصی کے حریم کی ایک بار پھر توہین کو تمام مسلمانوں کے لئے اولین مسئلہ قرار دیا۔
بدھ, ستمبر 23, 2015 06:21
بعض صیہونیوں نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کے نتائج کے پیش نظر ہم آئندہ پچیس سال کے لئے ایران کے خطرے کی طرف سے آسودہ خاطر ہو گئے ہیں، لیکن ہم انھیں بتانا چاہتے ہیں کہ پہلی بات یہ ہے کہ آئندہ پچیس سال کا عرصہ آپ کو دیکھنا نصیب نہیں ہوگا۔
هفته, ستمبر 12, 2015 11:07
چونکہ نبی اکرم [ص] نے فرمایا ہے:"جس طرح میں نماز پڑهتا ہوں تم بهی اسی طرح پڑهو" کیا سجدہ کی حالت میں مرد اور عورت کی نماز میں کوئِی فرق ہے؟
جمعه, ستمبر 11, 2015 11:17
امام خمینی(رح) جونہایت شجاع تھے اور موت سے ہرگز نہ ڈرتے تھے، اس کی وجہ یہی تھی کہ وہ اپنے پروردگار پر عارفانہ ایمان رکھتےتھے۔
هفته, جولائی 25, 2015 11:12
اسلام کا اقتصادی مکتب جس طرح خصوصی مالکیت کو عطیہ پروردگار اور خداداد جانتا ہے حکومتی مالکیت کے بارے میں بهی یہی نظریہ رکهتا ہے۔
پير, جون 29, 2015 10:38
رہبرمعظم انقلاب: آٹه فروری 1979 کو فضائیہ کے کمانڈروں کا شجاعانہ اقدام، اسلامی انقلاب کے حق بجانب اور پرکشش پیغام کے اس زمانے کی شاہی فضائیہ کے بهی دلوں کی گہرائیوں تک اتر جانے کا ثبوت تها۔
اتوار, فروری 08, 2015 11:59