' کیہان " جیسے اخبارات کو فرصت ملی کہ آزادی کی خاطر عوام کی جدوجہد کے بار ے میں لکھیں،لیکن روزنامہ کیہان بھی آیت اللہ خمینی کی تصویر نشر کرنے کی غلطی بھولے سے بھی نہیں کرسکتاتھا، جبکہ" کیہان '' اپوزیشن کاحامی تھا، لیکن صرف امام(رح) سے مربوط خبریں (بغیر تصویر) نشر کرنے پر اکتفا کرتاتھا۔
جمعرات, اکتوبر 15, 2015 09:17
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
اتوار, اگست 02, 2015 06:22
اطلاعات اخبار کی شہ سرخی"شــاہ رفت" نے اسے پریشان اور غصے کاشکار کردیا تھا!! امام خمینی کی ایران واپسی کی خبر نے بختیار کو پریشان کردیا!! میں حکومت کے منہ پر طمانچہ رسید کروں گا!! چار دن بعد، امام خمینی کی طرف سے انجینئر بازرگان، عبوری وزیر اعظم کے طورپر منتخب!!
پير, جولائی 27, 2015 08:00
ایک یونیورسٹی کا آدمی اگر منحرف ہو جائے وہ ایک دکاندار سے فرق کرتا ہے وہ ایک مستری مزدور سے فرق کرتا ہے
هفته, مئی 30, 2015 10:33
آج وہ دن آگیا ہے کہ تمام مسلمان، تمام اسلامی ممالک اکھٹا ہو جائیں
هفته, مئی 23, 2015 01:25
حوزہ اور یونیورسٹی اگر دونوں صحیح راستے میں گامزن رہیں تو قوم بھی صحیح راستے پر رہے گی
منگل, مئی 19, 2015 11:24
امریکہ جسے شاہ کے دور حکومت میں پورے ایران پر تسلط تھا...
هفته, اپریل 18, 2015 12:34