ہاشمی نے مزید کہا: امام(رہ) ہمیشہ قوم کے تمام طبقات کی اور مختلف سیاسی فراست کے ساته سماجی پلیٹ فارم پر موجودگی کی تاکید کرتے تهے اور جب یہ دیکها تو انہوں نے پارٹی کی سرگرمیوں کے پہلے مرحلے میں بسیج، فوج، ملیشیا اور پهر امام جمعہ تک محدود کیا۔
هفته, اکتوبر 18, 2014 07:32
میانوالی کے لوگ اسلام پسند ہیں، انہوں نے جب یہ دیکها کہ امام خمینی نے عالم اسلام کے لئے بہت بڑی خدمت انجام دی تو ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
جمعه, ستمبر 12, 2014 12:51
اے فرزند امام خمینی(رح)! آپ نے ہمیشہ ہمیں طاغوتی قوتوں کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیا ے، اے محبوب قائد! ہم نے حریت کا درس آپ سے سیکها ہے، اے میرے عظیم قائد! آپ نے ہی ہمیں سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے راستے پر گامزن کر دیا تها-
پير, اگست 04, 2014 06:54
ہم عالمی سطح پر جمعۃ الوداع کے موقع پر منائے جانے والے یوم القدس کو پاکستان بهر میں ملکر منانے کا اعلان کرتے نیز قبلہ اول کی آزادی کے لئے مل کر آواز بلند کریں۔
جمعرات, جولائی 17, 2014 10:30
مسلم عوام بهی امام خمینی (رح) کی تعلیمات کے مطابق اپنے فروعی، مسلکی، مقامی، ذاتی اور گروہی اختلافات بهلا کر اتحاد و اخوت اور وحدت اپنی پہلی ترجیح قرار دیں اور اتحاد کے لیے عملی طور پر کام کرنے والی قوتوں کے ہاته مضبوط کریں۔
جمعه, جون 06, 2014 11:55