اگر بائیڈن نے کہا کہ امریکہ قانون کی راہ پر گامزن ہونا اور اپنے وعدوں کو پورا کرنا چاہتا ہے تو ہمارا جواب بھی صاف اور واضح ہے ہم بھی یہ کہیں گے کہ اگر آپ وعدوں کو پورا کریں گے تو ہم بھی اپنے وعدوں کو پورا کریں گے
بدھ, جنوری 06, 2021 01:55
اسی تناظر میں ایران کی ایرواسپیس فورس کے کمانڈر نے واشگاف الفاظ میں کہا ہے کہ جب قائد انقلاب اسلامی نے یہ فرمایا
اتوار, جنوری 03, 2021 02:00
انھیں اس بات کو سمجھنا چاہیے کہ ایرانی قوم کو طاقت کے زور سے خاموش نہیں کیا جاسکتا۔
هفته, نومبر 14, 2020 10:43
انہون نے کہا کہ یورپی مفکرین کہتے ہیں کہ آئندہ چند دہائیوں میں مغرب کا سب سے بڑا مذہب اسلام ہوگا
بدھ, نومبر 04, 2020 10:27
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی ممالک کو متحد ہو کر اسرائیل پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنی ہوں گی مسلمانوں کے مال سے اسرائیل کے ساتھ تجارت کرنا حرام ہے اسی طرح اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کا رابطہ بھی حرام ہے چاہیے وہ سیاسی ہو یا اقتصادی ہو۔
بدھ, جولائی 08, 2020 07:53
اسلامی تحریک کے راہنما نے فرمایا کہ پارلیمنٹ میں اسلام کے مقدس احکام کے خلاف کوئی بھی بل پاس نہیں ہونا چاہیے اگر اس طرح کا بل آپ کے سامنے پیش کیا جاتا ہے تو آپ کو اس کی مخالفت کرنی چاہیے پارلمینٹ میں ووٹ دیتے ہوے آپ صرف اللہ تعالی کی رضا کی نظر میں رکھیں ۔
جمعرات, مئی 28, 2020 03:20
اپنی موت کی باتیں سن کر مجھے بھی یہ قصہ یاد آگیا کہ جس کے مرنے کی باتیں یہ کر رہے ہیں
هفته, فروری 22, 2020 02:21
لبنانی شاعر
اتوار, دسمبر 29, 2019 11:49