ایران کے پختہ رد عمل نے ٹرمپ کو لگائی لگام

ایران کے پختہ رد عمل نے ٹرمپ کو لگائی لگام

ایران کے پختہ رد عمل کے بعد امریکی صدر نے پہلے بار وائٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ امریکا ایران پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرے گا جب کہ اس سے پہلے امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ اگر ایران نے حملہ کیا تو امریکہ ایران کے مختلف 52 مقامات کو اپنا نشانہ بناے گا لیکن ایران کے حملے کے بعد امریکی صدر نے اپنے بیان کو بدلتے ہوے ایران کے خلاف صرف اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی طرف اشارہ کیا ہے امریکی صدر نے ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کاروائی کی طرف اشارہ نہیں کیا ٹرمپ نے کانپتی ہوئی آواز سے ایران سے مذاکرات کرنے کی پیشکش کی۔

بدھ, جنوری 08, 2020 09:53

مزید
تہران میں فرزندان خمینی کا تاریخی استقبال

تہران میں فرزندان خمینی کا تاریخی استقبال

ابھی شہید سردار قاسم سلیمانی،ابو مھدی مھندس اور ان کے باوفا ساتھیوں کے تسییع جنازہ کو ایک گھنٹہ باقی ہے لیکن لوگ تہران کے مختلف کونوں سے گروہ در گروہ تہران یونیورسٹی کی طرف حرکت کر رہے تھے تہران یونیورسٹی بھیڑ سے بھر چکی تھی جس کی وجہ انتظامیہ کو ایک گھنٹہ پہلے ہی دروازے بند کرنے پڑے تھے ابھی ایک گھنٹہ باقی ہے لیکن لوگ ابھی سے یونیورسٹی کے اطراف سڑکوں پر اپنے لئے جگہ ڈھونڈ رہے تھے جمعہ سے ایران میں ایک ہی نعرہ گونج رہا ہے ہم لے کے رہیں گے انتقام، مرگ بر امریکہ، مرگ بر اسرائیل لیکن آج صبح ب تہران یونیورسٹی میں اور اس کے اطراف میں موجود عاشقان شہداء نے بھی امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوے اس بات کا اعلان کیا ہے امریکا انتقام کے لئے تیار رہے۔

پير, جنوری 06, 2020 09:13

مزید
کیا تکبیرة الاحرام کے ساتھ اور تکبیریں کہہ سکتے ہیں؟

کیا تکبیرة الاحرام کے ساتھ اور تکبیریں کہہ سکتے ہیں؟

تکبیرۃ الاحرام کے ساتھ چھ اور تکبیر وں کا اضافہ کرنا تکبیرۃ الاحرام سے پہلے یا بعد میں

پير, جنوری 06, 2020 08:02

مزید
کیا تکبیرة الاحرام کو اس سے پہلی والی دعا سے ملایا جاسکتا ہے؟

کیا تکبیرة الاحرام کو اس سے پہلی والی دعا سے ملایا جاسکتا ہے؟

احتیاط واجب یہ ہے کہ ’’اللہ اکبر ‘‘کو اس سے پہلی والی دعاسے نہ ملا یا جائے

هفته, جنوری 04, 2020 01:02

مزید
اگر کوئی شخص نماز شب (تہجد ) کی دوسری دورکعت کی نیت سے نماز پڑھنا شروع کر دے اور اس دوران اسے یا د آجائے کہ پہلی دورکعت نہیں  پڑھیں  تو کیا کیا جائے؟

اگر کوئی شخص نماز شب (تہجد ) کی دوسری دورکعت کی نیت سے نماز پڑھنا شروع کر دے اور اس دوران اسے یا د ...

چونکہ نماز کے اول اور دوم ہونے میں قصد معتبر نہیں ہے بلکہ معیار وہ حالت ہے جو انجام پائی ہے

منگل, دسمبر 31, 2019 04:40

مزید
کیا مستحب نماز سے واجب نماز اور مستحب نماز کی طرف عدول کرنا جا ئز ہے؟

کیا مستحب نماز سے واجب نماز اور مستحب نماز کی طرف عدول کرنا جا ئز ہے؟

مستحب نماز سے واجب نماز اور مستحب نماز کی طرف عدول کرنا جا ئز نہیں ہے

اتوار, دسمبر 29, 2019 04:40

مزید
چند مقامات پر ایک نمازسے دوسری نماز کی طرف نیت تبدیل کی جا سکتی ہے؟

چند مقامات پر ایک نمازسے دوسری نماز کی طرف نیت تبدیل کی جا سکتی ہے؟

ان دونمازوں میں جن میں ترتیب ہے مثلانماز ظہر وعصر اور مغرب و عشاء اگر سہواًیا بھول کر پہلی نماز سے پہلے دوسری نماز میں مشغول ہو جائے

جمعه, دسمبر 27, 2019 04:39

مزید
کیا قصر اور پورے نماز کی نیت کرنا واجب ہے؟

کیا قصر اور پورے نماز کی نیت کرنا واجب ہے؟

قصر اور پورے نماز کی نیت کرنا واجب نہیں نہ اس جگہ پر جہاں قصر یا پو ری نماز پڑھنا ضروری ہے

هفته, دسمبر 21, 2019 10:48

مزید
Page 46 From 107 < Previous | 41 | 42 | 43 | 44 | 45 | 46 | 47 | 48 | 49 | 50 | Next >