اتوار, جنوری 04, 2015 05:51
خدائے بزرگ و برتر کا درود و سلام ہو اس عظیم الشان پیغمبر حضرت عیسی ابن مریم روح اللہ پر کہ جنہوں نے مردوں کو زندہ اور سوئے ہوئے لوگوں کو بیدار کیا ! اور خدائے متعال کا سلام ہو ان کی عظیم الشان ماں مریم عذرا و صدیقہ حورا پر کہ جنہوں نے نفخہ الٰہی کے ذریعے ایسے عظیم المرتبت بیٹے کو رحمت الٰہی کے طلب گاروں کے حوالے کیا ! درود ہو ان علماء ، احبار اور رہبانوں پر جو حضرت عیسی مسیح (ع) کی تعلیمات کے ذریعے اپنے سرکش نفس کو سکون کی جانب بلاتے ہیں! درود ہو ان حریت پسند عیسائیوں پر جو عیسیٰ روح اللہ کی آسمانی تعلیمات سے بہرہ مند ہیں!
اتوار, دسمبر 28, 2014 12:14
صدر روحانی نے مزید کہا: ہماری کامیابی اتحاد، انضمام اور یکجہتی نیز آپسی اختلافات کو پس پشت پهینک میں مستور ہے۔ ہم سب ایک کشور کے ہیں اور اسلام وایران کے زیر سایہ میں ہیں.
هفته, دسمبر 27, 2014 11:13
اس الٰہی اور حسینی(ع) جهنڈے کے نیچے لوگ خودبخود منظم ہوجاتے ہیں۔
هفته, دسمبر 06, 2014 10:27
امام خمینی (ره) عشق رسول (ص) کا پیکر تهے اور آپ (ره) کی پوری زندگی سیرت رسول (ص) اور اُسوہ معصومین (ع) کی عملی تفسیر تهی چونکہ امام اُمت نے اپنی نجی زندگی کے علاوہ اپنی سیاسی اور اجتماعی زندگی میں بهی سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ (ص) کے بر حق جانشین ائمہ اطہار (ع) کے اُسوے کو اپنایا ہواتها ۔
اتوار, اکتوبر 19, 2014 12:02
اس راستہ کے مناظر بہت خوشگوار ہیں جو دل کی بی سکونی و بی آرامی کے لیے بہت مفید ہے۔
هفته, اگست 09, 2014 12:55
منگل, مئی 27, 2014 10:36