جناب فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا، ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اکلوتی اولاد ہونے کے ساتھ ساتھ، خدا کے نزدیک عالی ترین مقامات کی حامل تھیں
جمعه, اکتوبر 23, 2026 11:33
بدھ, اکتوبر 21, 2026 02:52
صحیفہ امام، ج ۲، ص ۴۸۵
بدھ, اکتوبر 21, 2026 11:00
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(ہ) کی نظر میں خواتین کے منزلت اور کردار میں تبدیلی کے عنوان سے منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کی دوسری علمی نشست منعقد ہوئی۔ اس علمی اجلاس میں ڈاکٹر فاطمہ طباطبائی، حجتالاسلام والمسلمین علی کمساری، حجتالاسلام والمسلمین محمد مقدم، دکتر منصور انصاری، سید صادق حقیقت اور محمد محمودیکیا نے شرکت کی۔
هفته, اکتوبر 17, 2026 06:56
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سیدمجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور نرس ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں ایرانی قوم کی بے مثال بعثت کے زمانے میں اسلامی مملکت ایران کی زینبی خواتین اور بیٹیوں کے کردار کو حیرت انگیز قرار دیا ہے
جمعه, اکتوبر 16, 2026 10:23
امریکی جریدے پولیٹیکو نے یمن کے خلاف کشیدگی میں اضافے کے ممکنہ نتائج سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب ایک بڑے تعطل کا شکار ہو چکے ہیں
پير, اکتوبر 12, 2026 10:39
آبنائے ہرمز میں تیل کی ترسیل کے حوالے سے متعدد دعوے سامنے آرہے ہیں
جمعرات, اکتوبر 08, 2026 10:14
لبنان کی سرزمین نے گزشتہ چند دہائیوں میں ایسے مذہبی، سیاسی اور مزاحمتی کردار پیدا کیے جنہوں نے نہ صرف اپنے ملک بلکہ پورے مشرقِ وسطیٰ کی سیاست پر گہرے اثرات مرتب کیے
اتوار, اکتوبر 04, 2026 11:08