ماہ ذی الحجہ کی دسویں تاریخ نہایت ہی با برکت تاریخ ہے جس کی اہمیت قرآنی آیات اور ائمہ اطہارؑ کی جانب سے منقولہ روایات میں بیان کی گئی ہے اور اس کے بارے میں بہت تاکید بھی کی گئی ہے۔ مذکورہ دن کو "عید قربان" یا "عید اضحی" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اور مسلمانوں کی بڑی عیدوں میں سے ایک عید ہے۔
پير, اگست 12, 2019 11:41
اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ ظلم کا مقابلہ کیا ہے اور کبھی بھی ظالموں کو اپنے اوپر سوار نہیں ہونے دیا اسی لئے اسلامی انقلاب نے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں حالانکہ دشمن ہمیشہ اس انقلاب کو ختم کرنے کی کوشش میں تھے لیکن پروردگار نے ولایت کے طفیل اس انقلاب کی حفاظت فرمائی ہے آج ایران امریکا کا مقابلہ کر رہا ہے اور اس کے ہر قسم کے ڈرون ظیاروں کو گرانے کی صلاحیت رکھتا ہے اس وقت ایران کے پاس بہترین اسلحہ موجود ہے اور بہترین میزائل بنائیں ہیں آج دشمن اسی وجہ سے ایران سے خوفزدہ ہیں کیوں کہ وہ جانتے ہیں کہ اسلامی انقلاب ایک طاقت بن چکا جس کا مقابلہ کرنا نا ممکن ہے۔
جمعه, اگست 09, 2019 08:21
ظریف کیساتھ باہمی تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا: یورپی یونین
هفته, اگست 03, 2019 01:30
حضرت امام محمد تقی (ع) کو شہید کرنے کی شازس کے اسباب
جمعه, اگست 02, 2019 01:43
اسلامی انقلاب کی فوج سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے کہا آج ہم اپنے فیصلے خود کرتے ہیں دنیا کی کوئی بھی طاقت ہمارے بارے میں فیصلہ نہیں کر سکتی دنیا کو ایرانی قوم کے ارادوں کا احترام کرنا ہو گا اور ایرانی قوم کے ارادوں کو تسلیم کرنا ہو گا دنیا کی کوئی بھی طاقت ایرانی قوم پر اپنے افکار تحمیل نہیں کر سکتی آج ہماری قوم کسی بھی اجنبی کے افکار کی پیروی نہیں کرتی بلکہ آج ہم اجنبیوں کے برے افکار سے لڑھ رہے ہیں ہم اپنا فیصلہ خود کرنے کی طاقت رکھتے ہیں کسی کو حق حاصل نہیں کہ وہ ہمارے بارے میں کوئی فیصلہ کرے۔
جمعرات, جولائی 25, 2019 06:19
اسلام کو زندہ کرنا ہمارا مقصد ہے:امام خمینی(رح)
اتوار, جولائی 21, 2019 07:49
اتحاد اور یکجہتی کے کیا فوائد ہیں؟
جمعه, جولائی 19, 2019 02:20
قاطعیت، پائیداری اور مقاومت کو عطوفت ومہربانی، مہر ومحبت اور احساسات کے ساتھ ملا دیا
جمعه, جولائی 12, 2019 06:28