یوم القدس کو لیکر قرآنی مبانی سے گفتگو کی ضرورت اس لئے ہے کہ امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کے افکار کی روشنی میں جب ہم یوم القدس کو پیش کرتے ہیں تو جہان اسلام میں کبھی کبھی بعض ایسی رکاوٹیں سامنے آتی ہیں جنکے پیش نظر یہ مسئلہ جس طرح ہے کھل کر سامنے نہیں آ پاتا اور ایک فرقے کے فقیہ و مجتہد کی جانب سے بیان کئے گئے مسئلہ کے طور ممکن ہے کوئی یہ کہے کہ امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ نے اپنا ایک ایک نظریہ ہے، اور چونکہ وہ شیعہ ہیں لہذا شیعت کے افکار سے ہی اس نے فروغ حاصل کیا ہے اسکا جہان اہل سنت سے تعلق نہیں ہے ،لہذا ممکن ہے اس بات کی بنیاد پر بعض مقامات پر ایک شیعہ عالم کی جانب سے قدس کے مسئلہ کو پیش کرنا بعض حد بندیوں کا سبب بن جائے اور اس سے اس طرح استفاد ہ نہ کیا جا سکے جیسا کہ اسکا حق ہے ،ہم نے کوشش کی ہے کہ اس مسئلہ کو قرآنی نقطہ نظر سے بیان کیا جا سکے ۔
پير, اپریل 20, 2020 11:57
مورخین کے نظریات اور آراء کو مد نظر رکھتے ہوئے کچھ ایسے قوی دلائل اور شواہد پیش کئے جا سکتے ہیں
هفته, اپریل 04, 2020 08:53
سنچری ڈیل کیخلاف مقابلہ کرنے کیلئے تمام خطی ممالک سے تعاون پر تیار ہیں: ایران
جمعه, جنوری 31, 2020 08:20
موسیقی انسان کے نزدیک ایک فطری موجود ہے جو حسن دوستی سے وجود میں آتی ہے
پير, جنوری 27, 2020 11:53
جنگ کے دوران ہی شہید قاسم سلیمانی کی قیادت میں کرمان سے ثاراللہ 41 نامی فوجی ڈویژن تشکیل دیا گیا
اتوار, جنوری 19, 2020 08:35
مسلح افواج کو رہبرانقلاب اسلامی کی ہدایت
هفته, جنوری 11, 2020 10:22
امام خمینی (رح) نے انقلاب فرہنگی کے مرکز کے اراکین کو اپنے حکم میں واضح لفظوں میں اساتذہ کے انتخاب کے ذمہ داری اس مرکز کے حوالہ کی ہے
منگل, دسمبر 10, 2019 09:14
حکومت چلانے کے طریقہ کار اور اس کے حدود اختیارات کو معین کرنے اور ہر طبقہ، جماعت، فرد اور اداروں کے چلانے اور زندگی گزارنے کے اصول و ضوابط معین کرنا ضروری ہوتا ہے
منگل, دسمبر 03, 2019 08:39