یادگار امام(رہ) حجت الاسلام والمسلمین جناب سید حسن خمینی، اساتذہ اور محققین کی موجودگی میں ایک علمی نشست منعقد ہوئی، جس میں مختلف موضوعات منجملہ بعض دہشتگرد ٹولیوں جیسے داعش اور ان کے افکار ونظریات کا تحقیقی جائزہ لیا گیا۔
پير, نومبر 17, 2014 04:39
میں بهی آپ کی اس درخواست کا گرم جوشی سے استقبال کرتا ہوں، میری نظر میں انسانی معاشرے کو ظلم اور بربریت سے نجات دینے کیلئے مختلف ادیان کے مذہبی رہنماوں کے درمیان ہمآہنگی ضروری ہے.
اتوار, نومبر 16, 2014 11:30
کرامت انسانی پر مشتمل اس عظیم داستان کی حقیقت کو کوئی بهی رائٹر، شاعر، مصور، عارف، قوال، فقیہ اور فیلسوف اپنے لفظوں اور تصویر کے قالب میں نہیں ڈال سکتا!
جمعه, نومبر 14, 2014 11:05
دور حاضر کے عظیم مفسر وفلسفی مرحوم آیت اﷲ سید محمد حسین طباطبائی فرانسیسی فلسفی پروفیسر ہنری کاربن کے اس سوال کہ کیا آپ کہ خیال میں مذہب شیعہ میں آج کی انسانی دنیا کی نجات کیلئے کوئی خوشخبری اور کوئی حقیقت پائی جاتی ہے یا نہیں؟.....
بدھ, نومبر 12, 2014 12:01
مختلف ادوار میں مثلاً رضا خان کے دور میں یا اس سے قبل، عزاداری کا انعقاد ایک طرح سے لوگوں کی جانب سے حکومت کے خلاف احتجاج پر مبنی ہوتی تهی۔
منگل, نومبر 11, 2014 06:15
خدا نے امام حسین(ع) کو جو نبوت وولایت کی یادگار تهے، قیام کرنے پر مامور فرمایا تاکہ اسلام اور امت مسلمہ کی حفاظت کی خاطر اپنی اور اپنے عزیزوں کی قربانی پیش کرے تاکہ آنے والے زمانے میں آپ کے مقدس لہو سے اسلام کی آبیاری ہونے کے ساته ساته وحی الہی کو بهی محفوظ کیا جاسکے۔
منگل, نومبر 11, 2014 04:25
کیونکہ عاشورا اور کربلا کو ایک دن یا ایک سرزمین کے ساته محدود نہیں کیا جاسکتا، ہر دن اور ہر سرزمین پر عاشورا اور کربلا کے نقشے کو کهینچا جاسکتا ہے:"کل یوم عاشورا وکل ارض کربلا"
اتوار, نومبر 09, 2014 04:19
" امریکا کو اس بات کی توقع ہے کہ وہ شاہ کو پناہ دے کر اپنے مقاصد کیلئے ہتهکنڈے کے طور پر استعمال کرتے ہوئے ایران کے اندر سازشی اڈا قائم کرے اور اس کے مقابل میں ہمارے جوان تماشایی بن کر دیکهتے رہیں!!"۔
جمعرات, نومبر 06, 2014 11:40