جب آپؑ کے قاتل کو گرفتار کرکے آپؑ کے سامنے لایا گیا اور آپؑ نے دیکھا کہ اس کا چہرہ زرد ہے اور آنکھوں سے آنسو جاری ہیں تو آپؑ کو اس پر بھی رحم آ گیا اور اپنے دونوں بیٹوں یعنی امام حسن علیہ السلام و امام حسین علیہ السلام کو ہدایت فرمائی کہ یہ تمھارا قیدی ہے اس کے ساتھ کوئی سختی نہ کرنا جو کچھ خود کھانا وہ اسے کھلانا اگر میں صحت یاب ہوگیا تو مجھے اختیار ہے میں چاہوں گا تو سزا دوں گا اور چاہوں گا تو معاف کردوں گا۔
منگل, مئی 04, 2021 05:12
یوم القدس کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ یوم القدس مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کا قومی و بین الاقوامی دن ہے
اتوار, مئی 02, 2021 05:22
خداوند متعال سورہ ابراہیم کی آیت 34 میں فرماتا ہے: "اگر تم خدا کی عطا کردہ نعمتوں کو گننا چاہو تو ہر گز انہیں گن نہیں سکتے۔"
منگل, اپریل 27, 2021 02:32
کیا قرآن اور دعا ایک دوسرے سے جدا ہیں؟
اتوار, اپریل 25, 2021 04:40
حجۃ الاسلام والمسلمین مومنی نے کہا: شہداء نے خدا سے اپنی جوانیوں اور زندگیوں کا معاملہ کیا ہے اور انہوں نے خدا کے دین کی راہ میں جہاد کیا ہے
جمعه, اپریل 23, 2021 10:36
ہجری قمری سال کا نواں مہینہ رمضان المبارک ہے جس میں طلوع صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک چند امور سے قربت خدا کی نیت سے پرہیز کیا جاتا ہے۔ مثلاً کھانا پینا اور بعض دوسرے مباح کام ترک کر دیئے جاتے ہیں۔ شرعی زبان میں اس ترک کا نام "روزہ" ہے جو اسلام کی ایک اہم ترین عبادت ہے
بدھ, اپریل 21, 2021 03:21
یہ مسجد اسلام کے آغاز سے ہی ہمیشہ اسلامی تحریک کا مرکز تھی اور ہمیشہ مرکز بنی رہیں گے صدر اسلام میں ہی مساجد کی بہت زیادہ اسلام کی تبلیغات کا آغاز ہی مسجد سے ہوا ہے اور مسجد سے ہی کفار کو سرکوب کرنے کے لئے تحریک چلائی گئی تھی اسلام میں ہمیشہ مسجد ہر اسلامی تحریک کا مرکز بنی ہوئی تھی
منگل, اپریل 20, 2021 06:02
انسان کی بھی مختلف اقسام ہیں یا فطری انسان ہے یا حقیقی انسان ہے یا الہی انسان ہے
پير, اپریل 19, 2021 01:46