آج اپنے دینی بھائیوں کی مدد کرنے سے بڑھ کر کوئی اوراجر وثواب نہیں هے ۔ یعنی سب سے پہلی ذمہ داری الٰهی نیت كے ساته معاشرہ کی تعمیر کرنا ہے ۔ لٰہذا آپ ایك نٹ اوربولٹ بناکرحج اور عمرہ سے زیادہ ثواب اپنے نصیب كرسكتے ۔
پير, اکتوبر 05, 2015 01:38
وہ محاذ جنگ پر جہاد میں مصروف ہیں
هفته, اکتوبر 03, 2015 11:06
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
امام ایسے موضوعات پرگہری نظر رکھتے تھے اور جو رپورٹز ان تک پہنچتی تھی انھیں غورسے پڑھتے تھے ۔
بدھ, ستمبر 23, 2015 12:17
عید کا ایک مفہوم ہماری نظر میں ہے اور ایک مفہوم ابراہیم (ع) اور عظیم انبیاء (ع) کی نظروں میں ہے
بدھ, ستمبر 23, 2015 11:45
بعض صیہونیوں نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کے نتائج کے پیش نظر ہم آئندہ پچیس سال کے لئے ایران کے خطرے کی طرف سے آسودہ خاطر ہو گئے ہیں، لیکن ہم انھیں بتانا چاہتے ہیں کہ پہلی بات یہ ہے کہ آئندہ پچیس سال کا عرصہ آپ کو دیکھنا نصیب نہیں ہوگا۔
هفته, ستمبر 12, 2015 11:07
عام طور سے انسان دو وجہ سے مجتهد کی تقلید کرتا ہے:
جمعه, ستمبر 11, 2015 09:13
لفظ“ زمان” ایسے الفاظ میں سے ہے کہ ان کے بارے میں کہا جاسکتا ہے کہ سہل و ممتنع امور میں سے ہیں
جمعه, ستمبر 11, 2015 09:04