یہ ٹیک ہے کہ اسلام میں حکومت الہی حکومت ہوتی ہے، امام لوگوں کی مرضی کے بغیر ان پر حکومت نہیں کرسکتا ۔ ۔ ۔ / امام(رح) نے فرمایا: نہیں! ایسی باتیں نہ کریں اور یہ اس بات سے بهی خطرناک ہے کہ دین سیاست سے جدا ہے، اور یقیناً زیادہ خطرناک ہے۔
اتوار, اگست 31, 2014 02:00
جوان متوجہ ہوں کہ جوانی میں اصلاح کریں انسان جتنا سن رسیدہ ہو جاتا ہے انتا ہی دنیا پرستی میں آگے چلا جاتا ہے، لیکن جوان ملکوت سے نزدیک ہوتا ہے۔
اتوار, اگست 31, 2014 01:55
انہوں نے ہمارے اندر اس قدر اثر چهوڑا کہ میں احساس کرتا تها کہ وہ تمام روح اور جسم پر غالب آگئے ہیں۔
جمعرات, اگست 21, 2014 12:43
ہم نے یہ فیصلہ کیا تها کہ دو تین دن حضرات کے ساته ملاقاتیں کرنے کے بعد کویت سے شام جائیںگے اور وہاں طویل مدت تک رہیںگے۔ لیکن خداوند نے یہ تقدیر لکهی تهی کہ راہ، دوسری ہی چیز ہو۔
منگل, اگست 19, 2014 11:20
پس، حلم فطرت مخمورہ کا لازمہ ہے اور یہ عقل اور رحمٰن کا لشکر ہے، نیز یہ بهی معلوم ہوچکا کہ سفاہت فطرت مخمورہ کی مخالف اور جہل وابلیس کا لشکر ہے۔
اتوار, اگست 17, 2014 07:04
ایک دن کچه بیرونی نامہ نگار جماران آئے ہوئے تهے۔ ان میں سے ایک ظاہراً امریکی جوان تها جو امام(رح) کا گهر دیکهنے کے بعد انتہائی حیرت زدہ تها۔
جمعه, اگست 15, 2014 03:39
ہم جب اسلامی حکومت کہتے ہیں، مراد عدل وانصاف کی حکومت ہے۔ ہم کہتے ہیں کہ ایسا حاکم حکومت کرے کہ بیت المال مسلمین کی، امانت کی خیانت نہ کرے۔
جمعه, اگست 15, 2014 03:36
ہمیں معلوم ہے کہ یہودیوں کا حساب وکتاب، صیہونیوں سے علیحدہ ہے۔ ہم صیہونیوں کے مخالف ہیں اور ہماری مخالفت کی وجہ یہ ہے کہ وہ سب مذاہب کے مخالف ہیں.
هفته, اگست 09, 2014 11:28