نماز جمعہ ایک سیاسی عبادت ہے: امام خمینی(رح)

نماز جمعہ ایک سیاسی عبادت ہے: امام خمینی(رح)

نماز جمعہ کے خطبوں میں ملکی مسائل کو بیان ہونا چاہیے نماز جمعہ کے خطبوں میں مسلمانوں کی مشکلات اور ان کے لئے راہ حل کو بیان کرنا چاہیے محمد رضا خان کی جنایات اور مظالم کو ان خطبوں میں بیان کرنےکی ضرورت ہے اس کے علاوہ ایران کی مظلوم عوام کو انھی خطبوں کے ذریعے شاہ کے خلاف تحریک چلانے کی دعوت دینی چاہیے نماز جمعہ ایک ایسی عبادت ہے جو سیاست کے ساتھ مدغم ہے اسلام میں سیاسیت عین دیانت ہے یہاں سیاست دین سے الگ نہیں ایسا نہیں ہیکہ لوگ جائیں اور عبادت کر کے چلے آئیں اور کوئی ان کی اقتصادی، مذھبی اور ثقافتی مشکلات بیان نہ کرے بلکہ نماز جمعہ میں دینی مسائل کے ساتھ ساتھ لوگوں کی دنیاوی زندگی سے متعلق مسائل کو بھی بیان کرنا چاہیے۔

جمعرات, نومبر 07, 2019 05:09

مزید
کس طرح غیبت مطہرات میں سے ہے؟

کس طرح غیبت مطہرات میں سے ہے؟

غیبت انسان کے بدن یا لباس ، فرش ظروف اور دوسری متعلقہ چیزوں کو پاک کر تی ہے لہذا

اتوار, نومبر 03, 2019 09:42

مزید
رسولخدا (ص) کی عبادت

رسولخدا (ص) کی عبادت

رسولخدا (ص) کی بعض ازواج سے نقل ہوا ہے رسولخدا (ص) ہم سے گفتگو کررہے اور ہم لوگ آپ سے اور جب نماز کا وقت آگیا تو گویا آپ ہمیں پہچان نہیں رہے تھے

جمعرات, اکتوبر 31, 2019 12:12

مزید
مطہرات میں، انتقال کا کیا مطلب ہے؟

مطہرات میں، انتقال کا کیا مطلب ہے؟

انتقال کے ذریعے وہ نجس چیز پا ک ہو جاتی ہے جو کسی دوسری چیز کی طر ف منتقل ہوجائے

بدھ, اکتوبر 30, 2019 09:31

مزید
اربعین حسینی (ع) کا مقصد

اربعین حسینی (ع) کا مقصد

چہلم کا فلسفہ یہ ہے کہ اس دن امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی یاد تازہ ہوتی ہے اور یہ چیز کافی اہمیت کی حامل ہے

پير, اکتوبر 28, 2019 11:14

مزید
استحالہ کیا ہے؟

استحالہ کیا ہے؟

کسی چیز کا کسی اور چیز میں تبدیل ہو جانا استحالہ کہلاتا ہے

پير, اکتوبر 28, 2019 09:31

مزید
Page 74 From 169 < Previous | 71 | 72 | 73 | 74 | 75 | 76 | 77 | 78 | 79 | 80 | Next >