جب ہم نے فرانس کو تہران کے مقصد سے ترک کیا تو ہوائی جہاز پر بیٹھتے ہی سب کے دلوں میں ایک عجیب قسم کی پریشانی تھی
هفته, فروری 02, 2019 02:23
امام (رہ) اوپر والے طبقہ پر تھے کہ جناب محتشمی نے ایک یاد داشت آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہوے عرض کیا کہ کہ سنا ہے کہ پریشانی میں اس دعا کو پڑھنے سے دل کی دھڑکن کم ہو جاتی ہے محتشمی صاحب کے جانے بعد آپ نے اس یادادشت کو بغیر دیکھے کمبل کے نیچے رکھ دیا جس سے آپ کی پریشانی کا اندازہ لگایا جا سکتا تھا۔
هفته, فروری 02, 2019 11:59
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر تعلیم، کوگنیٹیو سائنس ریسرچ سینٹر کے اراکین، سائنسدانوں، محققین اور ممتاز اسکالروں نے گذشتہ بدھ کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی
هفته, فروری 02, 2019 11:47
جب 1979ء میں ایران میں دینی انقلاب کامیابی سے ہمکنار ہوا تو اکثر ماہرین نے کہا ہے دنیا بنیادی تبدیلی کا شکار ہو چکی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے ارکان نے عشرہ فجر کی مناسبت سے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں حاضر ہوکر ان کے ساتھ تجدید عہداور انھیں خراج عقید پیش کیا۔
بدھ, جنوری 30, 2019 03:32
یاد گار امام (رہ) نے اس نکتہ کو بیان کرتے ہوے کہ گوربا چیف کے نام امام خمینی(رح) کے خط نے ہمیں گفتگو کا راستہ بتایا ہے کہا امام خمینی(رح) نے اس خط میں پوری تاریخ کو متنبہ کیا ہے، خط کا موضوع سابقہ سوویت یونین ہے لیکن حقیقیت یہ ہیکہ جس نے بھی اپنے آپ کو خدا وند متعال اور معنویت سے دور کیا ہے وہ اپنے راستے اور ہدف سے گمراہ اور منحرف ہوا ہے۔
جمعه, جنوری 18, 2019 10:35
مورخہ 16 جنوری سن 1979 کو شاہ ایران چھوڑ کر مصر جانے پر مجبور ہوا کیوں کہ اس کے قریبی ترین حامیوں اور آقاؤں نے بھی اسے قبول کرنے سے انکار کیا۔
جمعرات, جنوری 17, 2019 10:29
وہ کارٹر کی حکومت میں امریکی غیر ملکی پالیسی ساز مشیروں میں سے تھا، لیکن اس کے پاس کوئی سرکاری عہدہ نہیں تھا ، اور مصدق کے خلاف بغاوت کے دوران، وہ ایران میں امریکی سفارت خانے کے عملے کا ایک رکن تھا اور اب وہ ڈاکٹر یزدی کے ذریعے امام (رہ) سے ملاقات کے لئے آیا تھا۔
بدھ, جنوری 09, 2019 10:11