امام خمینی(رح) سرزمین ایران پر اور سید مودودی(رح) ارض پاکستان میں نیــز جناب حسن البنـاء ملک مصر میں، یعنی ہر ایک دور ودراز علاقوں میں رہنے کے باوجود بنیادوں میں ایک ہی افکار کے حامل تهے۔
پير, جنوری 26, 2015 09:01
دور حاضر میں مسلم امہ کو خواب غفلت سے جگانے والی عظیم اور واحد شخصیت، امام خمینی(رہ) ہی تهے۔
پير, جنوری 26, 2015 07:41
سرزمین کشمیر هندوستان کے عالم دین حجت الاسلام محمد عباس انصاری نے امام خمینی کو مجدد قرن کا نام دیتے ہوئے کہا: امام خمینی کا انقلاب صدی کا سب سے بڑا سیاسی انقلاب تها ۔
اتوار, جنوری 25, 2015 12:07
امام خمینی(رح) فرماتے ہیں: مناجات اور ائمہ مسلمین(ع) کی دعائیں نہ صرف راہنما ہے بلکہ کمال منزل تک ہدایت فرماتے ہیں۔
جمعه, جنوری 23, 2015 08:57
امام خمینی(ره) کے انقلاب نے تمام حریت پسندوں اور مسلم امہ کو آزادی کا دروازہ کهولا اور اس کا راز بهی سمجهایا تاکہ عالمی سامراجیت کی طاقت کمزور سے کمزورتر ہوجائے۔
جمعرات, جنوری 22, 2015 08:43
۱۹۷۹ ء میں انقلاب ایران کا رونما ہونا تعجب خیز واقعات میں شمار ہوتا ہے۔ بیسویں صدی کے آخری حصے میں اس واقعے نے انقلاب کے مفکرین کو حیرت زدہ کردیا ہے
بدھ, جنوری 21, 2015 11:55
انقلابات تاریخی واقعات کے چوراہے میں واقع ہوتے ہیں اور کم ہی واقع ہوتے ہیں۔ عام طورسے سماجی مسائل تکرار کے قابل نہیں ہیں
بدھ, جنوری 21, 2015 11:49
امام خمینی: اللہ تعــالی سے اسلام اور مسلمین کی نصرت اور ملت شریف کے مخالفین کی نابودی کی التجـا کرتا ہوں۔
پير, جنوری 19, 2015 04:51