حضرت زہرا سلام اللہ علیھا اور امام خمینی کی ولادت کی مناسبت سے امام خمینی انسٹی ٹیوٹ میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں انسٹیوٹ کے سربراہ حجۃ الاسلام والسلمین ڈاکٹر کمساری نے خطاب کرتے ہوئے اسلامی معاشرے کی خواتین کو اس مبارک دن کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ
هفته, فروری 06, 2021 10:04
اس دوران ڈاکٹر احمد علی نے کورونا کے دوران باقریہ کی جانب سے لیے کیے اقدامات کا تفصیلی خاکہ پیش کیا
آج کا دن عورتوں سے مخصوص ہے اور یہ دن ایک ایسی عورت سے مخصوص ہے جو فخر کائنات ہے یہ دن اس خاتون سے مخصوص ہے جس کی بیٹی نے ظالم اور جابر حکام کے سامنے کھڑے ہو کر تاریخی خطبہ دیا تھا
بدھ, فروری 03, 2021 05:29
رہبر انقلاب اسلامی نے "خاتون" کے حوالے سے مغربی نظریات اور اسلامی نکتۂ نظر میں زمین و آسمان کے بنیادی فرق کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا
بدھ, فروری 03, 2021 01:59
اسلامی انقلاب کی کامیابی میں سب سے اہم کردار کس کا تھا
بدھ, فروری 03, 2021 01:05
میں تمام علماء اور افاضل کا شکر گزار ہوں قوم کی یہ کامیابی علماء کی محنت اور مشقت کی مرہون منت ہے علماء کرام کے علاوہ عوام کے دوسرے گروہ بھی اس تحریک میں شامل تھے میں ان کا بھی شکر گزار ہوں علمائے کرام کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی شرعی ذمہ داری سمجھتے ہوئے قوم کی رہنمائی کریں میں ایرانی قوم کی طرف سے علماۓ کرام کا شکریہ ادا کرتا ہوں اللہ کے فضل و کرم سے یہ علماۓ ہماری قوم کا سرمایہ ہیں
منگل, فروری 02, 2021 12:24
پير, فروری 01, 2021 04:28
انقلاب اسلامی ایران کی تاریخ میں امام خمینی رحمہ اللہ کی اپنے وطن واپسی ایک اہم واقعہ ہے امام خمینی رحمہ اللہ ۱۴ سال جلاوطنی کے بعد ۳فروری ۱۹۷۹ کو ایران واپس آئے اور تہران میں تقریباً تیس لاکھ ایرانیوں نے ان کا استقبال کیا اس دن کو ایران کی سرکاری تقویم میں دھہ فجر کے آغاز کے دن سے یاد کیا گیا ہے۔
پير, فروری 01, 2021 10:42