امریکہ کی دشمنی ایران سے نہیں بلکہ اسلام سے ہے:امام خمینی (رہ)

امریکہ کی دشمنی ایران سے نہیں بلکہ اسلام سے ہے:امام خمینی (رہ)

اسلام ایک ایسی طاقت ہے جو خود آگے بڑھتی ہے اور خود ہی عوام، دیندار طبقات اور مظلوم طبقات کو منظم کرتی ہے ـ اور ان شاء اللہ، یہ عالمی سطح پر مستضعفین کا قیام ابرقدرتوں پر فاتحہ پڑھ دے گا۔ انہی باتوں سے وہ ڈرتے ہیں۔ انہیں ایران سے کوئی سروکار نہیں، نہ ایرانی قوم سے کوئی دشمنی ہے؛ ان کا اصل مقابلہ اسلام سے ہے۔

هفته, اکتوبر 03, 2026 11:41

مزید
وہ ملک جس کے لوگ حق کے قیام کے لیے کسی خوف کا شکار نہیں ہیں، الہی حساب کتاب کے مطابق دنیا کی پہلی طاقت ہے

وہ ملک جس کے لوگ حق کے قیام کے لیے کسی خوف کا شکار نہیں ہیں، الہی حساب کتاب کے مطابق دنیا کی پہلی ...

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ہفتۂ مقدس دفاع اور شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی دوسری برسی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں زور دے کر کہا ہے کہ ایران کے عزیز عوام کے خادم کی حیثیت سے میں اعلان کرتا ہوں کہ وہ سابقہ دور، جس میں ہمارے واپس جانے کا ہمارا دشمن خواہش مند ہے، گزر چکا ہے اور اب کبھی واپس نہیں آئےگا

منگل, ستمبر 29, 2026 09:36

مزید
مجمعِ تقریبِ مذاہبِ اسلامی اور مؤسّسہ تنظیم و نشرِ آثارِ امام خمینیؒ کے درمیان مشترکہ مفاہمتی یادداشت کے مندرجات کا جائزہ لینے کے لیے خصوصی نشست

مجمعِ تقریبِ مذاہبِ اسلامی اور مؤسّسہ تنظیم و نشرِ آثارِ امام خمینیؒ کے درمیان مشترکہ مفاہمتی ...

نشست کے اختتام پر فیصلہ کیا گیا کہ طے شدہ امور کو فوری طور پر عملی جامہ پہنانے کے لیے خصوصی ورکنگ گروپس تشکیل دیے جائیں گے

بدھ, ستمبر 02, 2026 10:41

مزید
تعلیمی اداروں کی اصلاح سے ملک کی اصلاح ہو گی

تعلیمی اداروں کی اصلاح سے ملک کی اصلاح ہو گی

اسللام آباد(سچ خبریں) آپ جانتے ہیں کہ اگر کسی ملک کی اصلاح کرنی ہو تو اس کی یونیورسٹیز کی اصلاح کرنی چاہیے کیوں کہ ہر ملک کو چلانے والے انھی یونیورسٹیز سے نکل کر آتے ہیں لہذا یونیورسٹی کی اصلاح کرنے سے ملک کی اصلاح ہو گی اور یونیورسٹی کے منحرف ہونے سے

بدھ, جولائی 29, 2026 10:35

مزید
طالبات کو رہبر کبیر انقلاب اسلامی کی اہم نصیحت

طالبات کو رہبر کبیر انقلاب اسلامی کی اہم نصیحت

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے قم دماوند اسکول سے طالبات کے ساتھ ایک ملاقات میں فرمایا کہ ہر انقلاب کا یہ لازمہ انقلاب کی کامیابی کے بعد یا انقلاب کی کامیابی کی امید کے ساتھ ذاتی مسائل پیدا ہونے شروع ہو جاتے ہیں لیکن اگر کسی بھی قوم کو اپنی تحریک کو کامیاب بنانا ہے

جمعرات, جون 25, 2026 10:28

مزید
Page 1 From 78 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >