امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں دفاع مقدس کی برکتیں

امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں دفاع مقدس کی برکتیں

آٹھ سالہ دفاع مقدس میں ایرانی قوم نے اپنی مٹھی بھر خاک پر قبضہ نہیں ہونے دیا بیرونی ممالک کے مشاورین و ماہرین سے بھی امداد نہیں مانگی، ایرانی قوم نے مردانہ استقامت و پائداری کا ثبوت دیا اس نے اپنے دفاعی سسٹم میں بھی خود کفائی حاصل کی نیز اس نے عالمی مستضعفین کی امداد کے عنوان سے ایک بڑی طاقت ہونے کا ثبوت دیا۔ انقلاب کے بانی و رہبر کے عنوان سے دفاع مقدس کے سلسلہ میں امام خمینی (رہ) کا رد عمل قابل توجہ ہے امام خمینی (رہ) نے بہت سی مشکلات و سختیاں برداشت کیں اور انہوں نے اسلام و ایران کی نابودی کے سلسلہ میں کمر بستہ عالمی طاقتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوئے اسلامی انقلاب کی پاسداری کی۔

اتوار, ستمبر 29, 2019 01:52

مزید
2 ہزار کلومیٹر تک کے فاصلے میں موجود امریکی مراکز اور جنگی طیارے ہمارے میزائلوں کے نشانے پر ہیں

2 ہزار کلومیٹر تک کے فاصلے میں موجود امریکی مراکز اور جنگی طیارے ہمارے میزائلوں کے نشانے پر ہیں

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی تیل کی تنصیبات پر حملوں کے امریکی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اس کو بے معنی قرار دے دیا

منگل, ستمبر 17, 2019 10:31

مزید
اختلافات کی اصلی وجہ کیا ہے؟: امام خمینی(رح)

اختلافات کی اصلی وجہ کیا ہے؟: امام خمینی(رح)

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے 8 جون 1981 کو اسلامی انجمنوں کے اعلی حکام اور منبران سے خطاب کرتے ہوے فرمایا اسلامی جموریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قوانین کی خلاف ڈیکٹیٹر شپ ہے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نہ ماننا ڈیکٹیٹر شپ ہے شوری نگھبان(گارڈین کونسل) کی طرف سے تائید شدہ قوانین کی خلاف ورزی ڈیکٹیٹر شپ ہے عدلیہ کے فیصلوں کی طر توجہ نہ دینا ڈیکٹیٹر شپ ہے اسلامی جمہوریہ ایران کے قوانین کی خلاف ورزی کرنا ڈیکٹیٹر شپ ہے۔

هفته, جون 08, 2019 01:02

مزید
خودساختہ حکام

امام خمینی (رح) کی اخلاقی اور تربیتی نصیحتیں

خودساختہ حکام

امام خمینی (رح) فرماتے ہیں: اگر ایک انسان، اگر ایک شاہ اور ایک حکومت کا سربراہ آراستہ اور خودسازی کئی ہوں اور ایک اچھا انسان ہوگا تو اس کے اطراف میں موجود سارے لوگ صحیح ہوں گے اور ان کی سیرت و کردار ان کے ماتحت افراد میں اثر انداز ہوگی

جمعرات, جون 06, 2019 01:54

مزید
جی ہاں ! پاسدارانِ انقلاب "دہشتگرد" ہیں۔۔۔۔!

جی ہاں ! پاسدارانِ انقلاب "دہشتگرد" ہیں۔۔۔۔!

ان پاسداران انقلاب کا "جرم" یہ ہے کہ ان کو مظلوم کی آنکھوں میں آنسو اچھے نہیں لگتے، یہ مظلوم کے آنسو پونچھتے ہیں، ان کی داد رسی کرتے ہیں، ان کو جینے کا ہنر سکھاتے ہیں

جمعه, اپریل 12, 2019 10:37

مزید
دہشتگردی کا سرچشمہ ایران نہیں، سعودی عرب ہے؛ امریکی پروفیسر

دہشتگردی کا سرچشمہ ایران نہیں، سعودی عرب ہے؛ امریکی پروفیسر

میئرشیمر نے اپنی تیسری دلیل میں یہ دعوا کیا ہے کہ ایران کے پاس ابھی فوجی طاقت اس حد میں نہیں کہ وہ امریکہ یا خطے میں اس کے حمایت یافتہ کسی ملک پر حملہ کر سکے

پير, مارچ 25, 2019 01:04

مزید
لیبیا سے مدد لینے کی تردید

لیبیا سے مدد لینے کی تردید

ہم نے اب تک کسی ملک سے کوئی بھی مدد نہیں لی ہے

جمعه, مارچ 01, 2019 11:44

مزید
Page 6 From 11 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >