اگر اعتکاف واجب کو جماع کے ذریعے باطل کردے اگر چہ رات ہی کو کیوں  نہ ہو تو کیا اس پر کفاره واجب ہے؟

اگر اعتکاف واجب کو جماع کے ذریعے باطل کردے اگر چہ رات ہی کو کیوں نہ ہو تو کیا اس پر کفاره واجب ہے؟

اگر اعتکاف واجب کو جماع کے ذریعے باطل کردے اگر چہ رات ہی کو کیوں نہ ہو تو ضروری ہے کہ کفارہ دے اور احتیاط واجب کی بناء پر اعتکاف مستحب میں بھی یہی حکم ہے

جمعه, نومبر 05, 2021 09:02

مزید
کیا کفارہ جمع، کفّارہ اختیاری اور کفّارہ ترتیبی میں  اگر دو ماہ کے روزے ہوں  تو ضروری ہے کہ انھیں  پے در پے رکھا جائے؟

کیا کفارہ جمع، کفّارہ اختیاری اور کفّارہ ترتیبی میں اگر دو ماہ کے روزے ہوں تو ضروری ہے کہ انھیں ...

کفارہ جمع، کفّارہ اختیاری اور کفّارہ ترتیبی میں اگر دو ماہ کے روزے ہوں تو ضروری ہے کہ انھیں پے در پے رکھا جائے

جمعرات, ستمبر 30, 2021 09:08

مزید
واجب روزہ کونسے ہیں؟

واجب روزہ کونسے ہیں؟

ماہ رمضان کا روزہ، کفارے کا روزہ، قضاء کا روزہ، حج میں قربانی کے عوض روزہ

اتوار, ستمبر 19, 2021 10:47

مزید
کیا ایک ماہ رمضان یا متعدد ماہ رمضان کے چند روزوں  کی قضاء کاکفارہ ایک ہی فقیر کو دے سکتا ہے؟

کیا ایک ماہ رمضان یا متعدد ماہ رمضان کے چند روزوں کی قضاء کاکفارہ ایک ہی فقیر کو دے سکتا ہے؟

ایک ماہ رمضان یا متعدد ماہ رمضان کے چند روزوں کی قضاء کاکفارہ ایک ہی فقیر کو دے سکتا ہے

بدھ, ستمبر 15, 2021 10:47

مزید
Page 5 From 7 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7