آیت اللہ نے مزید فرمایا: بات تو یہ ہے کہ امام(رہ) کے معنویات ومدارج عالیہ، نیـز وہ عطیہ جو اللہ تعالی نے آپ کو مرحمت کی تهی، اس بارے میں ہم نے کوتاہی کی ہیں، بہت ہی کام کی ضرورت ہے۔
منگل, جنوری 27, 2015 09:18
اسلامی نظریات اور ثقافت کے سلسلے میں طرز سلوک کے انتہائی اہم مسئلے میں کیوں عمومی آگاہی و ادراک کا سد باب کیا جاتا ہے؟
جمعه, جنوری 23, 2015 08:19
میں اسلامی انقلاب سے اپنے عشق اور لگائو پر افتخار کرتا ہوں اور میرے لئے مایہ فخر و مباہات ہے
بدھ, جنوری 21, 2015 01:50
انقلاب تمام سماجی واقعات کے مقابل ایک نادر سماجی واقعہ ہے اور بہت کم پیش گوئی کے قابل ہوتا ہے۔ لہذا وقوع انقلاب کے زمان ومکان کو واضح کرنا مشکل امر ہے
بدھ, جنوری 21, 2015 11:59
انقلابات تاریخی واقعات کے چوراہے میں واقع ہوتے ہیں اور کم ہی واقع ہوتے ہیں۔ عام طورسے سماجی مسائل تکرار کے قابل نہیں ہیں
بدھ, جنوری 21, 2015 11:49
مجلس وحدت مسلمین ملتان پاکستان کے جنرل سکریٹری: صرف زبانی دعوے خرچ کرنے سے معاشرہ میں امن قائم نہیں ہوسکتا بلکہ اس سلسلہ میں جب ہر شخص اپنی ذمہ داری ادا کرے گا تب ملک میں امن اور خوشحالی آئے گی ۔
پير, جنوری 19, 2015 11:19
امام خمینی(رہ) نے فرمایا تها: "ہم اہل سنت برادران کے بهائی ہیں"
بدھ, جنوری 14, 2015 08:17
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ کے زمانے میں بهی منافقین نے جو اسلام کے لئے دشواریاں کهڑی کی تهی اور اسلام کو مشکلات انہی منافقین سے تهی، وہ کفار سے نہیں تهیں۔
هفته, جنوری 03, 2015 05:12