یادوں کے آئینے میں حضرت امام کی وفات کے ایام شنبہ ۳/جون ۱۳خرداد، ساعت ۲۳/۱۰ تقریباً۱۱بجے صبح پهر سے قلب امام میں تبدیلی رونما ہوئی جو ڈاکٹروں کے لئے تشویش کا باعث تهی۔ میں بنفس نفیس جناب احمد خمینی کے پاس آیا جو وہاں موجود تهے اور ان سے عرض کیا ہم موجوده صورتحال سے تشویش میں مبتلا ہیں۔
منگل, مئی 31, 2022 05:33
جب ہم لوگ قم کی مسجد سلماسی میں امام کے درس میں شریک ہوتے تھے
بدھ, مئی 25, 2022 12:13
امام خمینی کا درس صبح 8/ بجے شروع ہوتا تھا۔
پير, مئی 23, 2022 12:13
معدن کی اقسام میں ،سونا ،چاندی ،سسیہ ،لوہا ،تابنا ، پارہ اورتمام قسموں کے قیمتی پتھر
جمعرات, مئی 19, 2022 12:06
ایران کے ایوان صدر میں فلسطینی عوام کے اسلامی انقلاب کی حامی کمیٹی نے یوم نکبت کو فلسطین کے مظلوم اور نہتے عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی یادآوری کا دن قرار دیا ہے
پير, مئی 16, 2022 12:31
اقویٰ یہ ہے کہ زکات فطرہ کے مصرف کی جگہ زکات مال کے مصرف کی جگہ ہی ہے
بدھ, مئی 11, 2022 12:05
صیہونی میڈیا نے شام کے صدر کے دورہ ایران کو بے نظیر قرار دیتے ہوئے اسے تہران اور دمشق کے درمیان مضبوط اتحاد گردانا ہے
منگل, مئی 10, 2022 12:19
فطرہ جد ا کرکے رکھ لینا اوراسے مخصوص اجناس میں سے معین کرنا یانقدی کی صور ت میں اس کی قیمت جد اکرلیناجائز ہے
هفته, مئی 07, 2022 11:58