امام خمینی: عوامی مطالبات اور ضروریات کو ہرگز نظر انداز نہ کیا جائے۔
پير, اگست 22, 2016 08:14
جامعات سے امام خمینی(ره) کو توقع یہ تھی کہ یہ معنوی اور روحانی اقدار کے مراکز ہونے چائیں
بدھ, اپریل 20, 2016 02:09
« َعَسَى أَن تَکْرَهُواْ شَیْئًا وَهُوَ خَیْرٌ لَّکُمْ وَعَسَى أَن تُحِبُّواْ شَیْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَّکُمْ وَاللّهُ یَعْلَمُ وَأَنتُمْ لاَ تَعْلَمُونَ» [ممکن ہے تم کسی چیز کو ناپسند کرو اور وہ تمہارے لئے بہتر ہو اور ممکن ہے تم کسی چیز کو پسند کرو حالانکہ وہ تمھارے لیے بری ہو اور خدا بہتر جانتا ہے اور تم نہیں جانتے]
بدھ, مارچ 02, 2016 11:45
جو مصائب، ایرانی بھائیوں پر آ پڑی ہیں یا وہ جھیل رہی ہیں، یہ سب میرے کندھوں پر بارگراں ہے۔
بدھ, جنوری 27, 2016 11:02
ہم کہتے ہیں کہ نہ صرف روحانیت (علما) بلکہ تمام اصناف واقشار کے لوگ، سیاست میں دخیل ہونا چاہیے۔
بدھ, جنوری 06, 2016 10:41
جی ہاں! یہی محبت ہی تو تھی جو عاشق اور دلباختہ انسانوں کو کربلا تک لی گئی اور امام شہداء علیہ السلام کی شہادت کے چالیس روز نہیں گذرے تھے کہ عشق حسینی جابر بن عبداللہ انصاری کو کربلا کی طرف لے گیا۔
پير, نومبر 30, 2015 12:15