هفته, فروری 27, 2016 09:26
علماء کو دعوت دی جائے گی کہ وہ 7 جنوری کو ’’ مشہد اور گوہر شاد ‘‘ کے حادثہ میں رضا خان کے کشف حجاب کی مخالفت میں سینکڑوں افراد کے زخمی اور شہید ہونے کے سوگ میں عزائے عمومی کا اعلان کریں۔
جمعرات, جنوری 14, 2016 05:37
رات کو معصومه قم مسجد اعظم میں موجود ایک کثیر جماعت کے ذریعے ’’ درود بر خمینی ’’ مرگ بر حکومت پہلوی ‘‘ کے فلک شگاف نعروں سے قم کے در و دیوار لرز اٹھے۔
هفته, جنوری 09, 2016 04:33
اس طرح اسلام کے اجتماعات، سیاسی اجتماعات ہونے کے ساتھ عبادت بھی ہے ۔ ۔ ۔
پير, دسمبر 28, 2015 07:56
اس کی قسم کی پابندیاں جمہوریت کے دعووں سے متضاد ہے
اتوار, دسمبر 20, 2015 09:46
بسا اوقات امام خمینی سے اس حوالے سے سوال بھی کیا جاتا تھا اور امام خمینی اس کا جواب نہایت متین انداز میں مرقوم فرماتے تھے کہ جس سے جوانوں کے راہ راست سے بٹکنے کا خدشہ بھی نہ ہو اور ساتھ ہی مجالس عزاداری کا احترام بھی باقی رہے۔
هفته, اکتوبر 31, 2015 10:41
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
وہ تھا اِک ابر ِکرم برسا اور رُخصت ہوگیا // مجھ کو صحرامیں لئے پھرتی ہیں تشنہ کامیاں
جمعرات, جولائی 09, 2015 11:37