امام خمینی (رح) معمول کے خلاف توضیح المسائل چھاپنے کے لئے بیت المال اور رقومات شرعیہ سے اجازت نہیں دیتے تھے
جمعه, فروری 14, 2020 11:57
جمعرات, فروری 13, 2020 01:44
ایران کی کس طاقت سے دنیا کی سپر طاقتیں خوفزدہ ہیں؟
بدھ, فروری 12, 2020 11:57
اپنے ملک کی تقدیر ایسے ہاتھوں میں دیں جو اسلام ، اسلامی جمہوریہ اور اسلامی انقلاب کے بنیادی قوانین کے معتقد ہوں اور اسلامی ملک کے اہداف کو اپنے اہداف پر ترجیح دیں ایسے افراد کا انتخاب کریں جو احکام الہی کے پابند ہوں۔
بدھ, فروری 12, 2020 11:08
11 فروری 1979 کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی(رح) کے پیغام میں اس بات کا ذکر ہوا ہے کہ ابھی ہمارے اس انقلاب کو دشمن پر مکمل کامیابی نہیں ملی ہے دشمن کے پاس ہر قسم کے وسائل ہیں وہ انقلاب کے خلاف ہرحربے کو استعمال کر سکتا ہے دشمن اس انقلاب کے خلاف سازش کرنے کے لئے کمین لگاے ہوے ہے ہمیں ہوشیاری سے دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنانا ہو گا اسلامی حکومت کی کامیابی اسلامی قوانین کی پیروی میں ہے ہمیں اس انقلاب کو کامیاب بنانے کے لئے اپنی اس جد و جہدکو اسی طرح جاری رکھنا ہو گا ہمارا اتحاد ہی ہماری کامیابی کی نشانی ہے۔
منگل, فروری 11, 2020 03:38
اگر کوئی کسی کی مشکلات میں سے ایک مشکل حل کر دے تو گویا اس نے نوے سال ایسی عبادت کی ہے جس میں دن کو روزہ اور رات کو نمازیں ادا کی ہیں اس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ ہمیں دسروں کی خدمت کرنا چاہیے دوسروں کی خدمت کرنا ایک دینی اور شرعی ذمہ داری ہے دوسروں کے درد کو سمجھنا اچھے اخلاق اور انسانیت کی نشانیوں میں سے ایک ہے اگر ہم کسی کے درد کو نہ سمجھ سکیں تو ہم انسانیت کے دائرہ سے خارج ہیں لہذا دوسروں کے درد کو سمجھ کر ان کی خدمت کرنا ہماری شرعی اور دینی ذمہ داری ہے۔
جمعرات, فروری 06, 2020 12:17
رجوی خود رہبری انقلاب کا جنون رکھتا تھا وہ انقلاب کے ساتھ مدارا کرنے پر تیار نہیں ہوا اور اقتدار تک پہونچنے کے لئے ہر ذلت و رسوائی کا سامنا کرتا رہا
بدھ, فروری 05, 2020 12:02
کیا اسلام اور سیاست ایک دوسرے سے جدا ہیں؟
منگل, فروری 04, 2020 12:10