امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے امریکہ کے جاسوسی اڈے پر قبضے کو دوسرا انقلاب قراردیا اور کہا کہ تہران میں امریکی سفارتخانہ( جاسوسی اڈّا)ہماری قوم کے خلاف سازش اور جاسوسی کا مرکز بنا ہوا تھا انہوں نے کہا اگر یہ ہماری قوم کے خلاف جاسوسی اور سازشوں کا مرکز نہ ہوتا تو ہمیں اس پر قبضہ کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔
پير, نومبر 05, 2018 09:58
تہران یونیورسٹی میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے 56 طلباء شہید
اتوار, نومبر 04, 2018 09:58
درس میں بیان ہونے والی ہر بات کو قبول نہ کریں بلکہ ان کا طریقہ کار طریقہ قرآنی ہونی چاہیئے
جمعرات, نومبر 01, 2018 10:54
اسلامی جمہویہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستان میں اعلی حکام اور وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اغوا شدہ سرحدی محافظوں کی آزادی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
جمعرات, نومبر 01, 2018 09:02
جو کچھ بھی سیکھو، اسے عقلی اور فکری بنیادوں پر پرکھ کر اپنے قلوب میں اتار لو
اتوار, اکتوبر 28, 2018 11:46
27 اکتوبر 1947 جنوبی ایشیا کی تاریخ کا المناک دن ہے، بھارت نے اس روز جموں و کشمیر میں فوجیں اتاریں
اتوار, اکتوبر 28, 2018 10:26
انسانیت کو بچانے اور اس کی صحیح شناخت کرانے کی کوشش کی ہے
بدھ, اکتوبر 24, 2018 11:53
آیت اللہ خامنہ ای ہمیشہ کشمیر کے بحران کے حل کے لئے عالمی برداری کے درمیان باہمی تعاون اور یکجہتی پر زور دے رہے ہیں
منگل, اکتوبر 23, 2018 04:53