یہ ہمارے گرانقدر طلبا وہ افراد ہیں جن کے ہاتھوں میں ملک کا مستقبل ہے آپ ہی کے ہاتھوں میں ملک تقدیر ہے اور اس ملک کو آپ ہی نے بنانا ہے
هفته, دسمبر 19, 2020 12:13
یونیورسٹیز اور حوزہ علمیہ کے درمیان اتحاد موجودہ دور کی ایک اہم ضرورت ہے اور معاشروں کی ترقی کا بہترین ذریعہ ہے۔ اگر کوئی معاشرہ ترقی حاصل کرنا چاہتا ہے تو اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ دنیوی اور مادی علوم کے ساتھ ساتھ معنوی اور الہی علوم سے بھی فیضیاب ہو لیکن یونیورسٹیز اور حوزہ علمیہ کے درمیان اتحاد کے بارے میں عام طور پر جو تصور کیا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ ہم یونیورسٹیز کو حوزہ اور حوزہ کو یونیورسٹیز میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں
جمعرات, دسمبر 17, 2020 11:34
حاکم علی زرداری؛ پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن
منگل, دسمبر 15, 2020 02:06
حوزہ علمیہ کے سربراہ نے کہا: ان تحریکوں کا راستہ روکنے کے لیے دشمن نے بھی کسی کوشش سے دریغ نہیں کیا
منگل, دسمبر 15, 2020 12:23
تحقیق اور تعلیم کو دین اسلام نے بہت اہمیت دی ہے۔ لفظ تحقیق کے معنی کسی چیز کی اصلیت و حقیقت تک پہنچنے کے ہیں نیز کسی چیز کی چھان بین اور تفتیش کرنے میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ اصطلاح میں تحقیق کا مطلب یہ ہے کہ کسی موضوع کو منتخب کرنے کے بعد اس کے بارے میں چھان بین اور اصلی اور نقلی مواد کو ایک دوسرے سے الگ کرنا اور تحقیقی قواعد و ضوابط کے مطابق مطلوبہ نتائج تک پہنچنا ہے۔
پير, دسمبر 14, 2020 01:03
میلبورن میں مقیم آسٹریلیائی صحافی کیتھلین جانسن نے اس ممکنہ امریکی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے ، امریکہ، سعودی عرب، امارات اور مغربی باشندوں کو دھشتگرد قرار دیا ہے جو یمن میں آ کر لوگوں کا قتل عام کر رہے ہیں
جمعرات, دسمبر 10, 2020 12:45
عراقی ماہر سیاسی امور «جمعه العطوانی» اور «افق» تحقیقی مرکز کے ڈایریکٹرامام خمینی(ره) کے حوالے سے لکھتا ہے: امام خمینی کی خصوصیات انہیں دیگر مراجع اور عرفاء سے منفرد دکھاتے ہیں۔
اتوار, دسمبر 06, 2020 01:40
امریکی منصوبوں کے بارے میں امام خمینی(رح) نے کیا فرمایا تھا؟
منگل, دسمبر 01, 2020 12:00