سید الشہداء، انکے اصحاب اور حضرت زینب نے کربلا سے شام تک کے ہر لمحے میں "ما رایت الا جمیلا" کی تصویر، انسانیت کے سامنے پیش کیا۔
جمعرات, نومبر 02, 2017 08:36
امام صادق (ع): حضرت مہدی (عج) ظہور کے بعد، مسجد سہلہ میں قیام پذیر ہوں گے۔
اتوار, اکتوبر 29, 2017 09:20
اتوار, اکتوبر 29, 2017 06:30
نجف میں تیرہ سالہ زندگی نہایت سادگی میں بسر کی
اتوار, اکتوبر 15, 2017 10:38
اگر امام (ع) حرم الہی ميں قتل ہوتے تو حرم کی ہتک حرمت ہوجاتی۔
منگل, اکتوبر 10, 2017 08:11
کیا امام حسين (ع) نے حج کو ادھورا چھوڑا؟ امام صادق (ع): حسين ابن علی (ع) عمرہ کی نیت سے مکہ ميں وارد ہوئے اور عمرہ بجا لائے نہ حج کے۔
منگل, اکتوبر 10, 2017 08:01
امام حسين (ع) کے اصحاب نے جنگ کی تاکہ وہ حسینی اخلاق اور جوانمردی کو دکھا سکيں۔
پير, اکتوبر 02, 2017 10:58
اسلام ٹائمز: دنیا میں بھی منافقوں کے چہروں سے نقاب اتر رہا ہے اور حقیقتیں آشکار ہو رہی ہیں۔ ٹرمپ کے حالیہ دورہ مشرق وسطٰی نے رہا سہا پردہ بھی اٹھا دیا ہے۔ اب یہ بات واضح ہوکر سامنے آگئی ہے کہ ہمارے بیشتر حکمران عوام کے افکار اور جذبات کی ترجمانی نہیں کرتے۔ اب مسئلہ خود عوام کیطرف لوٹ آیا ہے اور عوام ہی ہیں، جو آئندہ اپنی قسمت کے فیصلے اپنے ہاتھوں سے لکھیں گے۔ القدس اور فلسطین کی آزادی عوام ہی کی جدوجہد سے ممکن ہوسکے گی، فلسطین کے عوام آج بھی حوصلے اور صبر کے ساتھ ظلم کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اپنے حقوق کی بازیابی کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں۔ آیئے اس مرتبہ یوم القدس کے موقع پر ہم ملکر یہ اعلان کریں کہ اے قدس! ہم تجھے فراموش نہیں کرینگے، اے اہل فلسطین! ظلم کی رات ایک دن چھٹ جائیگی اور آزادی کی ایک نئی صبح طلوع ہوگی۔
بدھ, جون 21, 2017 08:25