کربلا کو عام کرنے کا مقصد دنیا کو یہ بتانا ہے کہ آج بھی کون غالب ہے۔؟ حسینیت اور یزیدیت کے درمیان صدیوں سے جاری معرکہ کس حقیقیت کی گواہی دے رہا ہے؟
هفته, ستمبر 18, 2021 10:29
حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین سید ہاشم صفی الدین نے کہا ، لبنان میں مزاحمت کی کامیابیاں بہت زیادہ ہیں ، لیکن امریکہ اور صہیونی حکومت کے اعتراف کے باوجود کچھ لوگ اسے نظر انداز کر رہے ہیں اگر لبنان میں مزاحمت پر دباؤ ڈالنے کا امریکی مقصد
اتوار, ستمبر 05, 2021 05:57
آپ نے دیکھا ہے کہ کچھ ممالک میں تحریکیں چلیں اور انقلاب بھی آئے لیکن بیس سال کے بعد ، تیس سال کے بعد بھی ان ملکوں کے پاس کوئی بنیادی قانون نہیں ہے ہمارے پڑوس میں عراق ہی کو دیکھ لیں جس میں ایک جابر اور ظالم حکوت قابض تھی جس کا ایک ظالم اور جابر حکومت نے تختہ الٹ دیا پوری قوم کو دبانے کے با وجود بھی یہ ظالم
هفته, اگست 21, 2021 01:10
سید حسن نصراللہ کے جانشین نے کہا کہ لبنانی عوام کو اس بات اعتماد ہے کہ حزب اللہ ہمیشہ ان کے شانہ بشانہ ہے اور حزب اللہ نے عوام کی مدد کے لیے ہر ممکن کوشش کی ہے (جمعہ) کو 33 روزہ جنگ میں حزب اللہ لبنان کی فتح کی سالگرہ کے موقع پر حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے مختلف مسائل پر مزاحمتی تحریک کے
هفته, اگست 14, 2021 11:59
حضرت امام خمینی(رح) جو امام حسین علیه السلام کے حقیقی پیرو تھے اور اسلامی جمهوریہ کے بانی اور عصر حاضر کے ظالموں کے سامنے ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے مبارز ہیں، اس جمله کو ایک "عظیم کلام " سے یاد کرتے ہیں اور عاشورا کے معنی کی حفاظت کرنے اور کربلا کے درس کو عملی جامہ پهنانے کی تاکید کرتے ہوئے فرماتے ہیں: " یه جمله کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا ایک عظیم جملہ ہے۔ ہماری قوم کو ہر دن کی یہی تفسیر کرنی چاہئیے که آج عاشورا ہے اور ہمیں ظلم کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہئیے اور یہیں پر کربلا ہے اور ہمیں کربلا کے کردار پر عمل کرنا چاہئیے،
جمعه, اگست 13, 2021 07:31
یہ جملہ کل یوم عاشورا کل ارض کربلا بہت بڑا جملہ ہے کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اس جملے کا مطلب یہ ہیکہ ہمیشہ روتے رہیں لیکن اس جملے کا مطلب ہر گز یہ نہیں اس جملے کو دیکھنے کے بعد ہمیں یہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ عاشورہ کے دن کربلا نے ایسا کیا اہم کردار ادا کیا
جمعه, اگست 13, 2021 07:17
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے خلدہ میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لوگ حزب اللہ کے خلاف جنگ کے لئے اسلحہ لانے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن ہم ایسے کسی راستے پر نہیں چلیں گے جو دشمن کی خواہش ہے۔
جمعه, اگست 06, 2021 03:53
امام خمینی (رح) فرماتے ہیں کہ امریکا اور برطانیہ نے جب دیکھا کہ وہ علماء کا مقابلہ نہیں کر سکتے تو انہوں علماء کے خلاف لکھنا اور بولنا شروع کر دیا دشمنان اسلام کا یہ کہنا ہیکہ علماء کا کام مسجد میں نماز پڑھانا اور منبر سے احکام دین بیان کرنا ہے
جمعرات, جولائی 22, 2021 12:43