یہ نمائش، ہفتہ وحدت کے ساته اور ولادت باسعادت حضرت رسول رحمت(ص) اور امام جعفر صادق(ع) کے ایام میں منعقد کی جائے گی۔ تاہم امام راحل(رح)، مقام معظم رہبر (حفظہ اللہ)، مراجع عظام، علمائے دین اور دیگر اہل سنت کے دانشوروں کے بیانات، گرافکس بورڈز کے خوبصورت انداز میں ظاہر کیا جائے گا۔
پير, جنوری 05, 2015 07:48
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ کے زمانے میں بهی منافقین نے جو اسلام کے لئے دشواریاں کهڑی کی تهی اور اسلام کو مشکلات انہی منافقین سے تهی، وہ کفار سے نہیں تهیں۔
هفته, جنوری 03, 2015 05:12
جو کربــلا میں بہا تها لہو شہیدوں کا // اسی لہو کی تپش اس کے ہر بیان میں تهی
جمعرات, جنوری 01, 2015 05:20
کربلا زندہ رکهو، حضرت سید الشہداء کے نام مبارک کو زندہ رکهو، کیونکہ ان کے زندہ رہنے سے اسلام زندہ رہے گا۔
منگل, دسمبر 30, 2014 01:29
ایک حدیث میں آیا ہے کہ جو صاحب ایمان جوانی میں قرآن کی تلاوت کرتا ہے، قرآن اس کے گوشت اور خون میں داخل ہوجاتا ہے اور خدا اس کو نیکوکاروں کےدسترخوان پر بٹهائے گا اور وہ آخرت میں قرآن کی پناہ میں ہوگا
پير, دسمبر 29, 2014 01:04
یہ بات امام کی شان میں گستاخی کہلائے گی کہ آپ ملکی نظام سے بے خبر تهے یا یہ کہ صحیح اطلاعات آپ تک منتقل نہیں کی جاتی تهیں۔ یہ تصور، امام خمینی(رہ) کے سیاسی کارناموں میں ایک وہم کے سوا کچه نہیں ہو سکتا۔
جمعه, دسمبر 26, 2014 11:41
اسی طرح مامون امام رضا(ع) کو اپنی تمام دهوکا بازیوں، چاپلوسیوں یا ابن عم! یا ابن رسول ﷲ! کہنے کے باوجود زیر نظر رکهتا تها کہ کہیں قیام نہ کردیں اور اس کی بادشاہت کو ختم نہ کردیں، کیونکہ آپ(ع) فرزند رسول(ص) ہیں۔
منگل, دسمبر 23, 2014 04:14
امام علی بن موسی الرضا(ع) نے فرمایا: " فما یقتلنی واللہ غیرہ ۔ ۔ ۔ " اللہ کی قسم! مامون مجهے قتل کرے گا اور میں صبر کے علاوہ کچه نہیں کرسکتا۔
پير, دسمبر 22, 2014 11:13