اختلافات کی اصلی وجہ کیا ہے؟: امام خمینی(رح)

اختلافات کی اصلی وجہ کیا ہے؟: امام خمینی(رح)

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے 8 جون 1981 کو اسلامی انجمنوں کے اعلی حکام اور منبران سے خطاب کرتے ہوے فرمایا اسلامی جموریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قوانین کی خلاف ڈیکٹیٹر شپ ہے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نہ ماننا ڈیکٹیٹر شپ ہے شوری نگھبان(گارڈین کونسل) کی طرف سے تائید شدہ قوانین کی خلاف ورزی ڈیکٹیٹر شپ ہے عدلیہ کے فیصلوں کی طر توجہ نہ دینا ڈیکٹیٹر شپ ہے اسلامی جمہوریہ ایران کے قوانین کی خلاف ورزی کرنا ڈیکٹیٹر شپ ہے۔

هفته, جون 08, 2019 01:02

مزید
گارڈین

گارڈین

برطانوی اخبار

جمعرات, مئی 03, 2018 05:48

مزید
امام (رح) کی تقریریں

راوی: حجت الاسلام والمسلمین سید حمید روحانی

امام (رح) کی تقریریں

آپ ایک جوش و جذبہ والی عقلی اور منطقی تقریر کیا کرتے

جمعرات, مئی 03, 2018 05:47

مزید
جمہوری اسلامی کی حکومت میں کوئی عہدہ نہیں لوں گا

جمہوری اسلامی کی حکومت میں کوئی عہدہ نہیں لوں گا

امام خمینی (رح) نے ایران میں داخل ہونے سے پہلے ایک انقلابی کونسل بنائی تھی

منگل, جنوری 30, 2018 12:13

مزید
اسلامی ایران میں صدارتی انتخابی مہم کا آغاز

اسلامی ایران میں صدارتی انتخابی مہم کا آغاز

امام خمینی: مستحکم صفوں میں یکجہت ہوکر انتخابات میں حصہ لیں اور سپرپاور سازشوں کو ناکام بنا دیں۔

جمعه, اپریل 21, 2017 03:02

مزید
امام کے گھرانے سے بعض بے جا توقعات رکھتے ہیں

صدارتی کلچرل کونسل کے چیئرمین کا جماران سے گفتگو:

امام کے گھرانے سے بعض بے جا توقعات رکھتے ہیں

امام خمینی(رح) کے گھرانے کا اطلاق، امام سے منسوب ایک گروہ پر ہوتا ہے۔

پير, اکتوبر 24, 2016 06:10

مزید
اللہ تعالی کا کرم، آیت اللہ خامنہ ای کا انتخاب

صدر مملكت كا ‎‎ثقافتی انقلاب کے سپریم کونسل کی نشست میں:

اللہ تعالی کا کرم، آیت اللہ خامنہ ای کا انتخاب

آج بھی رہبری جیسی سنگین ذمہ داری کےلئے کسی فرد کو انتخاب کرنا ہوتا تو ہمیں یقیناً حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے زیادہ صالح نہ ملتا۔

هفته, جون 04, 2016 02:36

مزید
Page 2 From 3 1 | 2 | 3