محکوم قوميں جب اپنے سے زيادہ ترقي يافتہ اقوام کے زير نگيں ہوتي ہيں تو انہيں فوجي اور انتظامي استبداد ہي کا مقابلہ نہيں کرنا ہوتا بلکہ تہذيبي اور فکري سطح پر بھي انہيں زندگي اور موت کي لڑائي لڑني ہوتي ہے
اتوار, نومبر 28, 2021 11:55
خواتین کی سماجی حیثیت امام خمینی (رح) کی نظر میں
جمعه, اکتوبر 29, 2021 09:22
تکفیریت کا اصل ہدف ہماری توجہ اہم اور بڑے مسائل سے ہٹا کر ان چھوٹے مسائل کی طرف راغب کرنا ہے
منگل, اکتوبر 26, 2021 09:09
نبیﷺ نے مدینے کی طرف ہجرت کے بعد مسلمانوں کے داخلی اتحاد کے لیے کئی عملی اقدام کئے
هفته, اکتوبر 16, 2021 08:42
امام حسین علیہ السلام کی سربراہی میں شروع ہونے والی حسینی تحریک کا ایک اہم پہلو بیداری اور احیاء پر مبنی تھا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ امام حسین علیہ السلام کے مقاصد میں سے ایک اہم مقصد پانچ دہائیاں گزر جانے کے بعد حقیقی محمدی (ص) اسلام کو دوبارہ اجاگر کرنا تھا۔
هفته, اکتوبر 09, 2021 10:55
خاتم الانبیاء، سید الرسل، نیر اعظم حضرت محمد مصطفی(ص) کی شہادت 28/صفر سن 11/ ھج کو ایک یہودی عورت کے زہر دینے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ شیعوں کے عقیدے کے مطابق 28/ صفر کو اور اہل سنت کے مطابق ربیع الاول میں وفات ہوئی ہے اور عمومی 12/ ربیع الاول ہی
منگل, اکتوبر 05, 2021 01:22
منگل, ستمبر 28, 2021 11:07
اس وقت جبکہ ہر طرف سے اسلام اور مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ایسے حالات میں امام خمینی(رح) کے افکار اور مقام معظم رہبری حفظہ اللہ کی تاکیدات ہی مسلمانوں کی نجات کا ذریعہ بن سکتی ہیں کیوں اسلامی انقلاب کے علاوہ کسی دوسرے اسلامی ملک کے پاس ایسا کوئی منشور ہی نہیں جس سے وہ اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر سکیں صرف ایک ایران کی اسلامی حکومت اور عوام ہی اس وقت تک عالم اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر رہے ہیں یہ سب امام خمینی(رح) کے افکار پر عمل کا نتیجہ ہے کیوں کہ آپ کے افکار اسلامی افکار ہیں دینی افکار ہیں آپ کا ہر قول دین کی تفسیر کر رہا ہے جس سے آج عالم اسلام کو نجات مل سکتی اگر آج تمام اسلامی راہنما اپنے اندر امام (رہ) کی طرح اخلاص پیدا کر لیں اور آپ کے افکار پر عمل کریں تو عالمی سطح پر اسلامی حکومت قائم ہو سکتی ہے۔
منگل, اگست 10, 2021 06:36