آیت اللہ سید حسن خمینی کے بقول " اگر ہم نے اخلاق سے کام لیتے ہوئے جھوٹ، دوسروں پر تہمت، لوگوں کی بدخواہی اور بے ادبی سے اجتناب کیا تو گویا ہم نے اپنے لئے نجات کا راستہ کھول رکھا ہے۔
اتوار, جنوری 17, 2016 11:07
امام خمینی(رح): اس زمانہ میں دو قوتیں تھیں، ظالم حکومت اور دوسری آتش پرست روحانی طاقتیں، پیغمبر اسلام کی ولادت ان دونوں قوتوں کی شکست کا سرچشمہ بنی۔
پير, دسمبر 28, 2015 10:51
نائیجیریہ شیعوں کو "خمینیون" سے جانا جاتا ہے اور عالیقدر شیخ ان کے بزرگ وقائد ہے۔
منگل, دسمبر 15, 2015 09:35
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
حضرت امام خمینی ان چند مفکرین میں سے ہیں جو اپنی فکری زندگی کی ابتداء سے انتہا تک اتحاد و یکجہتی پر زور دیتے رہے۔ انہوں نے عملی زندگی میں بھی وحدت کے حصول کی راہیں ہموار کیں اور اس سلسلے میں موثر قدم اٹھائے۔
پير, ستمبر 21, 2015 06:37
امام خمینی(رہ) کی 1970ء اور اس سے پہلے کی تحریک میں دینی فکر کا احیاء اہم ترین اہمیت کے حامل امور میں سے ایک تها۔
جمعه, ستمبر 18, 2015 02:34
چونکہ نبی اکرم [ص] نے فرمایا ہے:"جس طرح میں نماز پڑهتا ہوں تم بهی اسی طرح پڑهو" کیا سجدہ کی حالت میں مرد اور عورت کی نماز میں کوئِی فرق ہے؟
جمعه, ستمبر 11, 2015 11:17
مظلوم کی داد رسی کیلئے // بس نامِ خمینی کافی ہے
بدھ, اگست 26, 2015 06:46