اس وقت جبکہ ہر طرف سے اسلام اور مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ایسے حالات میں امام خمینی(رح) کے افکار اور مقام معظم رہبری حفظہ اللہ کی تاکیدات ہی مسلمانوں کی نجات کا ذریعہ بن سکتی ہیں کیوں اسلامی انقلاب کے علاوہ کسی دوسرے اسلامی ملک کے پاس ایسا کوئی منشور ہی نہیں جس سے وہ اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر سکیں صرف ایک ایران کی اسلامی حکومت اور عوام ہی اس وقت تک عالم اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر رہے ہیں یہ سب امام خمینی(رح) کے افکار پر عمل کا نتیجہ ہے کیوں کہ آپ کے افکار اسلامی افکار ہیں دینی افکار ہیں آپ کا ہر قول دین کی تفسیر کر رہا ہے جس سے آج عالم اسلام کو نجات مل سکتی اگر آج تمام اسلامی راہنما اپنے اندر امام (رہ) کی طرح اخلاص پیدا کر لیں اور آپ کے افکار پر عمل کریں تو عالمی سطح پر اسلامی حکومت قائم ہو سکتی ہے۔
منگل, اگست 10, 2021 06:36
اتوار, اگست 01, 2021 02:54
اسللام آباد(سچ خبریں) آپ جانتے ہیں کہ اگر کسی ملک کی اصلاح کرنی ہو تو اس کی یونیورسٹیز کی اصلاح کرنی چاہیے کیوں کہ ہر ملک کو چلانے والے انھی یونیورسٹیز سے نکل کر آتے ہیں لہذا یونیورسٹی کی اصلاح کرنے سے ملک کی اصلاح ہو گی اور یونیورسٹی کے منحرف ہونے سے
پير, جولائی 26, 2021 10:35
آیت اللہ بروجردی (رح) کے زمانہ میں شاہی حکومت اسلام کی مخالفت میں گمراہ اور بہائیت سے وابستہ گروہ کی حمایت کررہی تھی ا
بدھ, جون 30, 2021 12:25
امام خمینی (رح) نے ہمیشہ لوگوں سے الیکشن میں حصہ لینے کی تاکید کی ہے
پير, جون 28, 2021 01:01
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں جماعت جعفری کے بانی اور فقہ و فقاہت مرکز کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد عابدی نے حضرت امام خمینی (رہ) کی 32 ویں برسی کے موقع پرایک نامہ نگار کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی(رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ دنیا میں طاقت کے توازن کو بالکل بدل دیا
جمعه, جون 18, 2021 12:04
امام خمینی (رح) نے ہمیشہ لوگوں سے الیکشن میں حصہ لینے کی تاکید کی ہے ان کا یہ ماننا تھا کہ لوگوں کی راے کو اہمیت دی جائے اور ایسا نہ ہو کہ جس طرح انقلاب سے قبل عوام کو نظر انداز کیا جا رہا تھا اسی طرح انقلاب کے بعد بھی ہو کیوں کہ دشمن آج بھی یہی چاہتا ہے
پير, جون 14, 2021 12:05
بدھ, مارچ 31, 2021 09:57