امام کا مرقد، عقیدت مندوں کی میزبانی کا مرکز

حسن روحانی اور حسن خمینی نے انسٹاگرام پیچ پر لکھا:

امام کا مرقد، عقیدت مندوں کی میزبانی کا مرکز

آپ کی گرم عبـــا ہمیں امید دیتی تھی؛ سرد موسم خزاں میں، پتے گرتے وقت

هفته, جنوری 21, 2017 11:46

مزید
امام خمینی کی تعلیمات بہترین راہ گشا ہیں

آیت الله حسن صانعی:

امام خمینی کی تعلیمات بہترین راہ گشا ہیں

انقلاب اسلامی کے وقوع سے پہلے امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی بعض تقاریر مرحوم آیت الله ہاشمی رفسنجانی کے اصرار پر انجام پاتی تھی۔

جمعرات, جنوری 19, 2017 11:43

مزید
ہاشمی زندہ ہیں کیونکہ نہضت اور خمینی زندہ ہیں

آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی غمناک رحلت پر، ہاشمی خاندان کی جانب سے خاص پیغام:

ہاشمی زندہ ہیں کیونکہ نہضت اور خمینی زندہ ہیں

جمہوری اسلامی اور رہبر معظم انقلاب نے اپنا باوفا اور دیرینہ دوست اور بنیادی رکن ہاتھ سے کھو دیا، لیکن ہاشمی کی راہ جاری رہےگی۔

منگل, جنوری 17, 2017 10:22

مزید
رہبر میرے لئے سراپا  عشق ہیں

امامی کاشانی کا آیت اللہ ہاشمی سے نقل قول:

رہبر میرے لئے سراپا عشق ہیں

آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کا تشییع جنازہ جہاں علم اور انقلاب کی تشییع کا مظہر ہے، وہیں انبیاء اور اوصیاء علیہم السلام کی تکریم کا مظہر بھی ہے۔

منگل, جنوری 17, 2017 02:43

مزید
پاک، ایران تعلقات کے فروغ پر آیت اللہ رفسنجانی کا منفرد کردار رہا

اعلی پاکستانی رہنما؛

پاک، ایران تعلقات کے فروغ پر آیت اللہ رفسنجانی کا منفرد کردار رہا

پاکستانی مشیر خارجہ کی آیت اللہ رفسنجانی کے تعمیری کردار کی تعریف

منگل, جنوری 17, 2017 10:22

مزید
آیت اللہ ہاشمی، اسلامی جمہوریہ کا معمار

آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت پر، آیت اللہ مظاہری کا تعزیتی پیغام:

آیت اللہ ہاشمی، اسلامی جمہوریہ کا معمار

اور کسی ملامت کرنے والے کی ملامت سے نہیں ڈریں گے۔

اتوار, جنوری 15, 2017 12:59

مزید
روح اللہ کے فرزند، مجاہدت کے پیکر، خالق سے جاملے

صدر مملکت حسن روحانی کا تعزیتی پیغام:

روح اللہ کے فرزند، مجاہدت کے پیکر، خالق سے جاملے

ہاشمی، روح اللہ کے فرزند اور انقلاب اسلامی کی مایہ ناز شخصیت، برسہا برس استقامت اور مجاہدت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

هفته, جنوری 14, 2017 12:23

مزید
Page 13 From 24 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >