ان حالات میں ہم نے استعمار کے دامان میں پناہ نہیں لی کہ آؤ اور ہمیں بچاؤ ۔امام پر مضبوط اور گہرااعتماد ہونے کی بناپر مختلف فورس،تنظیمں اورمخلص جوان میدان میں آگئے اورہم خودحالات کو کنٹرول کرنے میں کامیاب ہوگئے ؛جبکہ آج بھی یہی سنگین مشکل دیگر ممالک کے سامنے ہے ۔
هفته, جون 20, 2015 01:00
اس انقلاب کی کڑیاں انقلاب کربلا سے بھی ملتی ہیں
جمعه, مئی 29, 2015 10:13
آج کے بعد دنیا گلستانِ خمینی کی بہاروں کا نظارہ کرے گی
جمعه, مئی 15, 2015 10:56
منگل کے دن تہران میں منعقدہ کتابوں کی اٹھائیسویں بین الاقوامی نمائشگاه کی افتتاحی تقریب کے دوران
جمعرات, مئی 07, 2015 01:06