افغانستان کے مدارس کو مضبوط کریں اور شعائر شیعہ کو زندہ رکھیں: آیت اللہ فاضل لنکرانی

افغانستان کے مدارس کو مضبوط کریں اور شعائر شیعہ کو زندہ رکھیں: آیت اللہ فاضل لنکرانی

آیت اللہ فاضل لنکرانی نے اپنے خطاب کو جاری رکھتے ہوئے افغان شیعہ علماء کونسل کی اہمیت و حیثیت پر گفتگو کی

اتوار, دسمبر 25, 2022 09:40

مزید
امریکہ کو خطے میں رسوائی کے سوا کچھ نہیں ملا : جنرل قاآنی

امریکہ کو خطے میں رسوائی کے سوا کچھ نہیں ملا : جنرل قاآنی

انہوں نے صیہونی رجیم کے بارے میں کہا: "آج ہم ایسے حالات میں ہیں کہ ہر ہفتے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں صیہونیوں کے خلاف 40 سے 50 آپریشنز کیے جاتے ہیں

جمعه, دسمبر 23, 2022 11:11

مزید
داعش بنانیوالے شاہچراغ دہشتگردی کے ذمہ دار، اس واقعے نے منافق امریکیوں کی پول کھول دی، رہبر انقلاب اسلامی

داعش بنانیوالے شاہچراغ دہشتگردی کے ذمہ دار، اس واقعے نے منافق امریکیوں کی پول کھول دی، رہبر انقلاب ...

انہوں نے کہا کہ یہ تلخ واقعہ، بہت سے دلوں کے داغدار ہونے کا سبب بنا لیکن ایران کی تاریخ میں امر ہوگیا

بدھ, دسمبر 21, 2022 10:42

مزید
اختلاف کسی بھی قوم کے زوال اور کمزوری کا سبب بنتا

اختلاف کسی بھی قوم کے زوال اور کمزوری کا سبب بنتا

اسلام ہمیشہ مسلمانوں کو اس انسانی حقیقت کا ادراک کرنے کی دعوت دیتا ہے اور دشمنوں اور ان کے کارندوں کی سازشوں سے آگاہ رہنے اور ان کے خلاف عمل کرنے کی تنبیہ کرتا ہے اور تفرقہ پیدا کرنے والوں سے دوری اختیار کرنے کی تاکید کرتا ہے کیونکہ تفرقہ کی وجہ سے انسان کا سکون اور وقار ختم ہوجاتا ہے اور اختلاف کسی بھی قوم کے زوال اور کمزوری کا سبب بنتا ہے جیسا کہ قرآن کریم فرماتا ہے: "اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو، اور جھگڑا نہ کرو، ورنہ تم کمزور ہو جاو گے اور تم ایک دوسرے سے الگ ہو جاو گئَے صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے"۔

منگل, دسمبر 20, 2022 07:31

مزید
Page 107 From 632 < Previous | 101 | 102 | 103 | 104 | 105 | 106 | 107 | 108 | 109 | 110 | Next >