آقائے ہاشمی نے امریکیوں کے بارے میں ایک اچھی تعبیر استعمال کرتے ہوئے کہا تھا کہ " چڑیوں کی عقل کو ڈایناسور کے دماغ میں رکھتے ہیں"۔
منگل, اگست 22, 2017 10:29
امام خمینیؒ کی شخصیت کے خلاف پروپیگنڈا کیا جاتا ہے، جس طرح حضرت علیؑ کی شخصیت کے خلاف پروپیگنڈہ کیا گیا۔
هفته, فروری 11, 2017 07:35
جوہری معاہدے میں ہم نے رہبر معظم انقلاب کی صلاح و مشورے کے بغیر کوئی قدم نہیں اُٹھایا، ہم نے نشستیں رکھیں۔
بدھ, دسمبر 14, 2016 12:47
شہید بہشتی نے فرمایا: " ہمارا انقلاب، اقدار کا انقلاب ہے "۔
پير, ستمبر 05, 2016 09:25
خمینی: انقلاب، مطلوبہ ہدف تک پہنچنے میں کس حد تک کامیاب رہا ہے، کی شناخت کےلئے، عہدیداروں اور عوام کے درمیان مفاہمت کی شناخت ضروری ہے۔
جمعه, اگست 19, 2016 12:21
انقلاب خدائی کا مطلب یہ ہےکہ اس انقلاب پر الہی معیارات اور اقدار حاکم و جاری ہے۔
جمعه, جون 03, 2016 02:46
ہمارے ملک میں ایک عالم دین تقریباً ایک غریب شہر سے کھڑا ہوا اور دین کی فریاد بلند کی اور کہا: "میں اسلام کےلئے خطرہ محسوس کر رہا ہوں".
بدھ, مئی 25, 2016 11:54
انقلاب کا راستہ، دین اور اقدار کا راستہ ہے۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ انقلاب کے جنھڈے کے تلے باقی رہیں تو ہمیں چاہیئے کہ انقلاب کے راستے کے بارے میں چوکنا رہیں۔
منگل, مئی 24, 2016 10:29