لیکن ہماری قوم پوری استحکام کے ساتھ کھڑی ہے جو وحدت، ہمدلی،ہم زبانی اور مقام ولایت و رہبری کی حمایت و پش پناہی کے مرھون منت ہے ۔
جمعرات, جولائی 09, 2015 10:44
امام علی (ع) اپنے بیٹے سے نصحیت كرتے ہوئے فرماتے ہیں: ’’بیٹا كسی كاغلام و بنده نہ بنا،كیونكہ الله تعالیٰ نے تجهے آزاد پیدا كیا ہے ۔ ‘‘
جمعرات, جون 11, 2015 12:14
اگر یونیورسٹی کا استاد منحرف ہو جائے یہ ایک آدمی منحرف نہیں ہوا ہے بلکہ ایک گروہ منحرف ہوا ہے
پير, جون 08, 2015 12:38
ایک یونیورسٹی کا آدمی اگر منحرف ہو جائے وہ ایک دکاندار سے فرق کرتا ہے وہ ایک مستری مزدور سے فرق کرتا ہے
هفته, مئی 30, 2015 10:33
اسلامی انقلاب ایک تحفہ ہے جو اللہ نے ہدیہ کے طور پر دیا ہے۔
جمعه, مئی 22, 2015 12:02
ہماری قوم روحانیت کے تابع ہے اگر روحانیت درکار نہ ہوتی یہ تحریک ثمربخش نہیں ہو سکتی تھی
اتوار, اپریل 26, 2015 12:52
پیغمبر اسلام(ص) کے خاندان اور ان کی لخت جگر کے ساتھ ایرانی عوام کی محبت و الفت کے کچھ شرائط اور اقتضائات ہیں اور ایرانی عوام ان شرائط اور اقتضائات کی رعایت کریں گے۔
اتوار, مارچ 22, 2015 08:14
امید کرتا ہوں کہ یہ سال ہماری قوم اور پوری دنیا کی ستمدیدہ اقوام کیلئے خوشیوں کا سال ہو۔
جمعه, مارچ 20, 2015 08:41