ہم ہنر پیشہ ہمیشہ کی طرح آج بهی امام خمینی(رہ) کے تئیں اپنی عقیدت کے سبب آج بهی گذشتہ کے مانند آپ کے ساته ہر قسم کا تعاون کرنے کو تیار ہیں ۔ہم سب کمال شوق و ذوق کے ساته امام بزرگوار کے افکار کی ترویج میں اپنا کردار نبهانے پر مصمم ہیں۔
جمعه, اگست 01, 2014 05:24
امام خمینی ؒ کی ایک واضح خصوصیت یہ تهی کہ آپ موت سے نہ ڈرتے تهے کیونکہ آپ ارادی موت کا تجربہ کرچکے تهے۔
بدھ, جون 04, 2014 09:45
ملیشیا میں موجود اسلامی جمہوریہ ایران کے کونسلر نے بعض ملیشیائی اسٹونٹس کے درمیان اسلامی فلاسفر س کے نظریات بیان کرنے کے علاوہ امام خمینی [رہ]کے فلسفی افکار کے احیاء میں کردار پر روشنی ڈالی۔
جمعه, مئی 16, 2014 12:54
امام (رضوان اللہ تعالی علیہ) کچه ایسی خصوصیات کے مالک تهے جو دوسرے عرفاء میں کم نظر آتی ہیں۔
پير, مارچ 17, 2014 12:31