امام خمینی (رح) کی سچائی اور صداقت کی مثال نہیں مل سکتی اگر کوئی اچھا مصنف اس موضوع پر لکھتا تو معاشرے کو بہترین مطالب دے سکتا تھا لیکن اس بات کا بھی انکار نہیں کیا جا سکتا کیوں کہ جب بھی امام (رہ) کی بہترین صفات پر نظر ڈالتے ہیں تو ان کی سچائی کے سامنے ان کے زہد اور تقوٰی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا لیکن جب ان کے تقوٰی کو بیان کرتے ہیں تو ان کی بہادری کو دیکھ کر انسان کو یقین ہو جاتا ہے کہ بہادری ہی ان کی سب سے بڑی صفت ہے اور ان کی بہادری کے مقابلے میں دوسری صفات کم نظر آتی ہیں امام خمینی(رہ) ائمہ اطہار علیھم السلام کے حقیقی پیرو کار تھے۔
پير, مارچ 16, 2020 10:41
مطابق آیۃ اللہ محمد گیلانی اپنی ایک یاد داشت میں نقلل کرتے ہیں
هفته, اکتوبر 26, 2019 08:46
علماء سے ہنسی مزاق
اتوار, اکتوبر 20, 2019 06:41
بچوں کے ساتھ امام خمینی (رح) رویہ کیسا تھا؟
جمعرات, مارچ 07, 2019 02:19