بدھ, فروری 24, 2021 11:27
جو شخص بھی محبت، امام خمینی (رہ) ایرانی قوم، احمد خمینی اور امام خمینی (رہ) کا آپسی لگاؤ اور امام سے احمد کی محبت کے بارے میں بہتر جانتا ہو تو اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ ۱۳ خرداد ۱۳۶۸ھ،ش کو امام کی جان لیوا مفارقت کے نتیجہ میں احمد کے رنجیدہ دل پر کیا گزری ہوگی۔ انہوں نے تیزہ سال اپنے بابا کی دوری کو برداشت کیا اور جب ۱۳۵۶ھ،ش کو وہ نجف اشرف پہونچے تو انہوں نے جناب یوسفؑ کی طرح خود کو یعقوب انقلاب اور اسلام کے غمخوار بابا کی آغوش میں رکھ دیا اور جدائی کے ایام کو یاد کر کے بہت روئے اور اس کے بعد وہ ایک لمحہ بھی امام سے جدا نہیں ہوئے اسی دوران اپنے بھائی مصطفی خمینی کی شہادت نے انہیں داغدار کر دیا اور اس مفارقت کو تحمل کرنا ان کے لئے بہت سخت و دشوار ہو گیا کیونکہ مصطفی خمینی خود علم و حکمت وغیرہ میں اپنے بابا کے فضائل و کمالات کا ایک نمونہ تھے۔
منگل, جون 09, 2020 10:45
امتحان ہر انسان سے لیا جارہا ہے۔ اللہ تعالی نے انسان کو خلق کیا ہے تو اس سے امتحان لینے کی خبر بھی دیدی ہے اور امتحان ایسا نہیں کہ صرف قبول(پاس) ہوجانا کافی ہو، بلکہ سب سے زیادہ بہتر اعمال بجالانے کا امتحان ہے، اور امتحان انسان کو کمال کی منازل پر پہنچاتا ہے۔
منگل, جنوری 22, 2019 02:59
مامون عباسی تمام دھوکہ دھڑی اور فریب کے ساتھ حضرت امام رضا (ع) کو «یابن عم» اور «یابن رسول الله» بھی کہتا ہے اور آپ کی خوشامد کرتا ہے لیکن آپ کو تحت نظر بھی رکھے ہوا تھا کیونکہ اسے ڈر تھا
هفته, جولائی 21, 2018 11:36
ناک اور آنکھ کا اندونی حصّہ اور ہونٹوں کا وہ حصّہ جو بند کر نے کے وقت نظر نہیں آتا دھونا واجب نہیں ہے
هفته, مئی 19, 2018 09:10
امام خمینی: حادثوں ہی سے عبارت ہوگئی ہے زندگی // انتظار دوست میں ہوں نیمہ خرداد سے
هفته, جون 10, 2017 11:50