آقای برقعی نے کہا: آج امام خمینی پر گزرنے والی مصیبت کا ذکر کیا جانا چاہئے کیونکہ حاج آغا مصطفی اپنی آرزو کو پہنچ گئے، امام خمینی نے اس موقع پر کمال صبر وتحمل کا مظاہرہ کیا جبکہ کسی اور سے غیر قابل تحمل تها۔
هفته, اکتوبر 25, 2014 05:14
سلام! مکتب شہادت کے علمبردار پر! سلام تاریخ کے ہر دور میں کامیاب مظلوم پر! سلام حسین ؑ اور ان کے جاں نثاروں پر اور سلام عاشورا کے حقیقی فرزندوں '' خمینی ؒ اور ان کے دوستوں پر!''
جمعه, اکتوبر 24, 2014 11:50
جمعه, اکتوبر 24, 2014 07:10
یہ سید، انسان کو امام حسین علیہ السلام کی یاد دلا دیتا تها۔ یہ جملے کہنے کے بعد اسماعیل بابا رو پڑتے اور کہتے: میرے بچوں یہ بات کسی سے نہ کرنا چونکہ شاہ کے جاسوس ہر جگہ موجود ہیں اگر انہیں پتہ چل گیا تو مصیبت کهڑی ہو جاے گی۔
جمعه, اکتوبر 24, 2014 03:20
پہلی بار آیت اللہ خمینی کو حضرت علی علیہ السلام کے حرم میں دیکها، آپ کو نزدیک سے دیکهنے کا اور سلام کرنے کا بہت شوق تها مگر
جمعه, اکتوبر 24, 2014 03:10
مبوس جز لب معشوق وجام می حافظ کہ دست زہد فروشان خطاست بوسیدن آفتاب عالم تاب کی ہجرت کو آٹه سال بیت چکے ہیں۔ ہمارا کم از کم فرض اس نور فگن کی یاد کو زندہ رکهنا ہے۔ اس محبوب امام (ره) کی رحلت کے حزن انگیز لمحات کو آٹه سال کا عرصہ گزر گیا۔
جمعرات, اکتوبر 23, 2014 11:36
جناب انصاری نے اظہار فرمایا: جب مختلف احزاب اور گروہ کے افراد ایک دوسرے کےساته مہر ومحبت سے سرشار ہوکر کام کریں اور سماج اختلافات کا شکار نہ ہو، یقیناً امام، پیغمبر اور امیرالمومنین کی ارواح شاد ہوں گی۔
منگل, اکتوبر 21, 2014 04:00
سید حسن خمینی نے کہا: روز عید غدیر، در حقیقت حضرت علی(ع) اور پیغمبر اکرم(ص) کا دن ہے۔ اور امیرالمومنین کی عظمت پیغمبر کے لئے باعث فخر ومباہات ہے کہ آپ کی آغوش میں ایسی شخصیت پروان چڑهی ہے۔
اتوار, اکتوبر 12, 2014 05:02