ایک عارف کی دنیاسے دوری والی نگاہ اگر کامل ہو شجاعت ایجاد کرتی ہے اور پھر یهی شخص دوسروں کے حقوق کی پایمالی اور ظلم و زیادتی پرہرگز خاموش اور بے طرف نہیں کرسکتا ؛ ایسی حالت میں عرفان ایک عظیم اور مقدس حماسہ (جذبہ) میں تبدیل ہوجاتاہے ۔
منگل, نومبر 03, 2015 06:21
اتوار, اکتوبر 25, 2015 07:45
اتوار, اکتوبر 18, 2015 10:21
اگر كسی دن، مجهے كوئی كام كرنے كی ضرورت محسوس هوئی تو اس وقت ذمه داری نه لینا صحیح نه هوگا۔ كیوں كه ذاتی مصلحت و فائده اور شخصی نفع اور بچت دیكهنا امام كے نصب العین كے خلاف هے ۔
پير, اکتوبر 12, 2015 05:26
کانفرنس کے آخر میں کانفرنس کی علمی کمیٹی کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین قاضی زادہ نے یہ خبر دینے کے ضمن میں کہ '' عوام اور دینی حکومت کے حقوق امام خمینی (رح) کی نظر میں " کے موضوع پراصل کانفرنس آیندہ سال منعقد ہوگی ۔ ۔ ۔
هفته, اکتوبر 10, 2015 05:12
بدھ, اکتوبر 07, 2015 11:30
امام خمینی کی یاد کو زندہ رکھنا گویا ماضی اور آئندہ کے ساتھ ان تمام اقدار کو زندہ رکھنے کے مترادف ھے جس کیلئے بہت سے شہداء نے اپنے لہو کا نذرانہ پیش کیا ہے۔
بدھ, ستمبر 23, 2015 06:59
مولا علی(ع) اور سیدہ فاطمہ(س) کے آسمانی رشتہ کی سالگرہ کے موقع پر
بدھ, ستمبر 16, 2015 10:26