ہفتاد و دو تن، یاران امام کی شہادت

شہدائے ہفت تیر کی برسی کےموقع پر:

ہفتاد و دو تن، یاران امام کی شہادت

سید حسن: شہید بہشتی کی علمی توانائی پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

جمعرات, جون 29, 2017 07:23

مزید
یوم الفطر، اللہ کیطرف سے مومنین کےلئے عید

حضرت رسول اللہ الاعظم:

یوم الفطر، اللہ کیطرف سے مومنین کےلئے عید

عید کے دن علی الصبح " ﷲ اکبر، لاالہ الا ﷲ وﷲ اکبر، وﷲ الحمد " کہتے ہوئے سب عیدگاہ کیطرف رواں دواں ہوتے ہیں۔ فضائیں تحمید و تکبیر کی روح پرور صداؤں سے گونجتی سنائی دیتی ہیں۔

اتوار, جون 25, 2017 11:00

مزید
امام خمینی(رہ) اور دعـــــائے کمیل(رہ)

امام خمینی(رہ) اور دعـــــائے کمیل(رہ)

دعائے کمیل، امیرالمؤمنین علی(ع) کی یادگار اور مشہور ومعروف دعا ہے اور اسے مولا نے کمیل کو تعلیم فرمائی تھی۔ کمیل بن زیاد نخعی یمانی، تابعین کی ایک عظیم شخصیت اور حضرت علی(ع) کے شجاع اور وفادار صحابی تھے۔ امام عالی مقام(ع)، کمیل سے فرماتے ہیں: "ہر شب جمعہ یا ایک مہینہ میں ایک بار یا سال میں ایک بار یا پوری عمر میں ایک بار اسے پڑھنا، خداوند متعال تمھارے لئے چارہ جوئی کرے گا اور تمھاری مدد کرے گا اور تجھے رزق دے گا اور تجھے مغفرت الہی حاصل ہوگی۔" علامہ مجلسی(رہ) فرماتے ہیں: یہ بہترین دعاؤں میں سے ایک ہے اور یہ حضرت خضر(ع) کی دعا ہے۔

جمعرات, جون 01, 2017 08:20

مزید
Page 25 From 57 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >