ستائیس جنوری 1979 کو تہران میں ہونے والے مظاہرے میں شاہ پور بختیار کے خلاف مختلف قسم کے نعرے لگ رہے تھے لوگوں نے طرح طرح کے پلاک کارد اُٹھائے ہوے تھے کچھ لوگ نعرے لگا رہے رہے کہ اگر خمینی دیر سے آئیں بختیار تیری خیر نہیں جبکہ اس مظاہرے میں شامل ہونے والے مظاہرین نے پلاک کارد پر لکھ رکھا تھا کہ امام خمینی(رح) کی واپسی میں خلل ڈالنے والا یزیدی ہے لوگوں کے اندر ایک خاص قسم کو جوش و خروش پایا جاتا تھا ہر کسی کے چہرے پر ایک خاص قسم کی خوشی دکھائی دیتی تھی ہر کوئی اپنے رہبر کا منتطر تھا۔
پير, جنوری 27, 2020 11:49
محرم کا مہینہ آتے ہی ہر سو نواسہ پیغمبر امام حسینؑ کا ذکر شروع ہو جاتا ہے۔ پورے ملک میں فرش عزا بچھ جاتا ہے، خاندان پیغمبرﷺ کی مظلومانہ شہادت کے تذکرے ہر سو ہونے لگتے ہیں
هفته, ستمبر 14, 2019 12:23
اس جنگ میں "غیر جانبداری" کی کوئی گنجائش نہیں کیونکہ یا آپ حسینی ہیں یا یزیدی
بدھ, ستمبر 11, 2019 10:28
حسینی کردار حق ہیں، حسین (ع) صدق و صفا کے پیکر ہیں، حسین (ع) وارث انبیاء ہیں
منگل, ستمبر 10, 2019 06:25
دین الہی اور شریعت محمدی (ص) کے محافظ، قرآن اور ایمان کے پاسباں، شمع فروزاں، امامت اور ولایت کے ماہ تاباں، صاحب نور و برہاں سرکار سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) مدینہ سے مکہ کیوں گئے؟
هفته, ستمبر 07, 2019 03:08
دنیا بھر کے شیعہ محرم الحرام میں عام طور پر اکٹھے ہوتے ہیں اور اپنے عظیم ہیرو امام حسین علیہ السلام کے بارے میں مداحوں اور ذاکروں کے احترام بھرے الفاظ کو بڑی عقیدت سے سنتے ہیں
بدھ, ستمبر 04, 2019 03:17
کیا یزید اسلام کے چہرے کو مخدوش کر رہا تھا؟
منگل, اکتوبر 16, 2018 11:29
بنی امیہ کا خاندان اسلام کو ایک سلطنت اور شاہی نظام میں تبدیل کرنا چاھتا تھا:امام خمینی(رح)
پير, اکتوبر 15, 2018 08:49