عباس علمدار شہنشاہ وفا کی باسعادت ولادت مبارک

عباس علمدار شہنشاہ وفا کی باسعادت ولادت مبارک

ســـــــــــــلام ہو قمر بنی ہاشم علمدار کربلاء کی بہادری، صبر و وفا اور استقامت پر؛ روز جانباز مبارک باد

منگل, مئی 02, 2017 09:31

مزید
ولادت حضرت زہراء(س) اور عیــد نـو روز، سب کو مبارک

رہبر معظم انقلاب:

ولادت حضرت زہراء(س) اور عیــد نـو روز، سب کو مبارک

رہبر معظم انقلاب نے ولادت حضرت فاطمہ زہرا صدیقہ کبری سلام اللہ علیہا اور عید نوروز کی آمد پر، ایرانی قوم اور ان تمام اقوام کو مبارکباد پیش کی کہ جو نوروز سے واقف ہیں اور عید نوروز مناتی ہیں۔

منگل, مارچ 21, 2017 01:57

مزید
اہل بیت (ع) کی خدمت گزاری، معاشرے کو عزت بخشےگی

یوم ولادت صدیقہ کبری (س) کے موقع پر:

اہل بیت (ع) کی خدمت گزاری، معاشرے کو عزت بخشےگی

امام خمینی (رح) نے جو خود ایک عالم، فقیہ اور عارف تھے، فرمایا تھا کہ اگر جناب صدیقہ کبری مرد ہوتیں، تو پیغمبر کے طور پر منتخب کی جاتیں: رہبر معظم انقلاب

پير, مارچ 20, 2017 01:16

مزید
خورشید عصمت کا طلوع، سپیدی سحر میں

میلاد کوثر کی مناسبت میں:

خورشید عصمت کا طلوع، سپیدی سحر میں

اسلامی نقطہ نگاہ سے اولاد کا کسی عہدہ پر فائز ہونا بھی تربیت والدین کا مرہون منت ہے اور فاطمۃ الزہراء(س) اس بات سے بخوبی واقف تھیں۔

هفته, مارچ 18, 2017 09:52

مزید
جبرئیل امین(ع): خدا نے اس بچی کا نام "زینب" رکھا ہے

عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت:

جبرئیل امین(ع): خدا نے اس بچی کا نام "زینب" رکھا ہے

حضرت زینب سلام اللہ علیہا، امیرالمومنین علی ابن ابیطالب اور گرامی دختر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ و صلواتہ علیہا کی نواسی ہیں۔

جمعرات, فروری 02, 2017 10:16

مزید
جوہری معاہدے پر دستخط کا دن اسرائیل کا ماتم

صدر روحانی:

جوہری معاہدے پر دستخط کا دن اسرائیل کا ماتم

ہم کامیاب ہوں گے، اگر پائیدار، امیدوار اور اللہ تعالی پر توکل اور آپس میں متحد رہیں، انشاءاللہ۔

پير, جنوری 02, 2017 10:32

مزید
امریکی سنی اور برطانوی تشیع، دو دھاری تلوار

رہبر انقلاب اسلامی:

امریکی سنی اور برطانوی تشیع، دو دھاری تلوار

قرآن کریم اور پیغمبر اعظم(ص) کی الہی تعلیمات پر تکیہ کرنا، وحدت بخش معالجے کے عنوان سے دنیائے اسلام کی تمام تر مشکلات کےلئے راہ حل ہے۔

منگل, دسمبر 20, 2016 03:31

مزید
اسلامی جمہوریہ ایران کے چپے چپے پر خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کا جشن منایا جا رہا ہے۔ آپ سب کو مبارک

اسلامی جمہوریہ ایران کے چپے چپے پر خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور صادق آل محمد حضرت امام ...

ہفتہ وحدت کا اختتام؛ امید ہےکہ امت مرحومہ، امت محمدی(ص) کے آپسی اتحاد ہمیشہ کےلئے برقرار رہے، آمین رب العالمین

هفته, دسمبر 17, 2016 12:02

مزید
Page 8 From 13 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >